خبرنامہ پاکستان

عمران خان سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی ملاقات

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بنی گالہ میں ملاقات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری، باہمی دلچسپی کے امور اور خیبر پختونخوا کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے کہا پاکستانی عوام چین کے ساتھ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اقتصادی راہداری منصوبے سے دونوں ممالک کے […]

  • اداروں کی خود مختاری پر قدغن ناقابل قبول، عمران

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کا فیصلہ واضح کرتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ملک میں احتساب اور شفافیت نہیں چاہتے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا […]

  • نیشنل بینک کا 42کروڑ روپے غیر قانونی طور پر وصول کر نیکا انکشاف

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں نیشنل بینک کی طرف سے صارفین سے پاسپورٹ وصولی کیلئے سروسز چارجز کی مد میں 2006 سے25روپے فی کس فیس کے حساب سے 42کروڑ روپے غیر قانونی طور پر وصول کر نے کا انکشاف کیا گیا، کمیٹی نے اضافی وصولی کی وزارت خزانہ سے […]

  • سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے کا خیر مقدم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین غیاث عبداللہ پراچہ نے حکومت کی جانب سے سندھ اور خبیر پختونخواہ میں سی این جی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بیمار صنعت دوبارہ توانا ہو جائے گا […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    امریکا اور بھارت پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے: مولانا

    جمعیت علمائے اسلام:9ملت+اے پی پی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کو پاک چین راہداری منصوبے سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے، وہ پہلے ہی غیر سنجیدہ لوگوں کے پیچھے چھپی طاقتوں کی نشاندہی کر چکے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سےخطاب میں مولانا فضل […]

  • پیپلز پارٹی کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی، خورشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا […]

  • نثارکی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

    اسلام آباد/ کراچی:(ملت+اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا […]

  • چین نے سی پیک مخالف پروپیگنڈہ مسترد کردیا، چینی سفیر

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)چینی سفارت خانے کے عہدیداروں کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ناقدین کو جواب دے دیا گیا اور پاکستان میں تعینات سینئر چینی سفارتی اہلکار نے منصوبے میں کسی بھی قسم کی منفی سرگرمی کی تردید کرتے ہوئے عوام سے ‘غلط معلومات’ کے خلاف حمایت طلب کرلی۔ قائمقام […]