خبرنامہ پاکستان

ترکی میں روسی سفیر کا قتل،پاکستان کی مذمت

  • پاکستان:(ملت+اے پی پی) نے ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے روس اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان ترکی میں روسی سفیر کی ہلاکت پر اظہار مذمت کیا۔ ترجمان نے کہا کہ روس کے مقتول سفیر آندرے کارلوف کے اہل خانہ سے تعزیت اور […]

  • حویلیاں حادثہ، پائلٹ نے دومرتبہ ’’مے ڈے‘‘ کال کی

    راولپنڈی/ اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلیے آنیوالی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئی تحقیقات میں مصروف سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کی ٹیم کا ممبر بھی متاثرہ طیارے کابلیک باکس ڈی کوڈنگ کیلیے لے کرفرانس روانہ ہوگیا۔ پی آئی اے کے اے ٹی […]

  • اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ہایئر ایجوکیشن کمیشن کوپانچ سال کے دوران فارن اسکالرشپ پروگرام میں 98 کروڑ روپے کانقصان ہوا ہے۔ ایچ ای سی کے تحت پانچ سال کے دوران اربوں روپے خرچ کرنے کے بعد بیرونی ممالک پی ایچ ڈی کیلیے بھیجے گئے 4 ہزار 61 افراد میں سے 98 لوگ غائب ہو گئے […]

  • حکومت بلاول سے رابطہ کرے، خورشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے كہا ہے كہ حکومت کو اگر چارمطالبات پر مذاکرات کرنے ہیں تو وہ بلاول سے رابطہ کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارے مطالبات نہ مانے گئے توپھر سڑكوں پر آئیں گے، ہمارے مطالبات […]

  • تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایوان میں ملکر چلنے پر اتفاق ہو گیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چوہدری نثار، پانامہ لیکس اور پیپلز پارٹی کے چار نکات پر ایوان میں اتفاق رائے ہے۔ اتحاد اور تعاون کا سلسلہ پیپلز پارٹی کے طرز عمل پر ہے۔ انہوں […]

  • پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن شدید بحران کا شکار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) باکمال لوگوں کی لاجواب سروس، پی آئی اے شدید بحران کا شکار، قومی فضائی کمپنی کا کوئی سربراہ ہے نہ نظام۔ دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 اے ٹی آرز سمیت پی آئی اے کے 15 طیارے گراؤنڈ ہیں جبکہ فلائیٹ آپریشن صرف 21 طیاروں […]

  • چیف جسٹس پاکستان کا افسوس کا اظہار

    حیدرآباد: (ملت+اے پی پی) حیدرآباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے الواداعی عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب چالیس برس قبل حیدرآباد میں اپنے وکالت کے پیشے کا آغاز کیا تو اس وقت وکلاء کی قابلیت دیدنی تھی جس کا آج […]

  • جنرل راحیل شریف نے میں میری مدد کی: مشرف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے ان کیخلاف خلاف قائم مقدمات کو ختم کرنے کیلئے مدد کی تھی۔ دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز مشرف نے زور دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف قائم […]