خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی میں پھر کھڑاک

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان آج پھر شور شرابا کرتے رہے۔ گو گو، نو، نو کے نعروں سے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ دانیال عزیز کے پوائنٹ آف آرڈر پر بولنے پر اپوزیشن ارکان […]

  • بہت جلد پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا: چینی سفیر

    اسلام آباد :(ملت+اے پی پی) چین کے قائم مقام سفیر لی جیان ژاؤ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فریم ورک کے تحت اقتصادی ترقی کے لئے چین گوادر میں ایک بڑی سٹیل فیکٹری قائم کرے گا۔ چین اور پاکستان بہت جلد سٹیل فیکٹری کے قیام کے لئے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ […]

  • ایف بی آر؛ یاسر پیرزادہ سی ڈی اے میں ممبر( ایڈمنسٹریشن)تعینات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے کمشنر آئی آر ایس یاسر پیرزادہ کا تبادلہ کرکے سی ڈی اے میں ممبر( ایڈمنسٹریشن)تعینات کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آرکے کمشنر آئی آر ایس یاسر پیرزادہ کا سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی سیکشن 10کے تحت تبادلہ کرکے انھیں سی ڈی اے میں […]

  • جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) جسٹس جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا […]

  • حکومت معیشت کا پہیہ تیز کرنے کی کوشش کر رہی ہے، وال سٹریٹ جرنل

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )معروف عالمی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے توانائی کے شعبے میں حکومتی اقدامات پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران پر قابو پاکر معیشت کا پہیہ تیز کرنے کی کوشش کر رہی ہے،چینی تعاون سے 21ارب ڈالر کے توانائی منصوبے لگائے جارہے ہیں،توانائی مسئلے پر قابو پاکر […]

  • وکی میڈیا کا فوٹوگرافی مقابلہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وکی میڈیا کی جانب سے فوٹوگرافی کے کروائے گئے ایک مقابلے میں تین پاکستانی فوٹوگرافروں کی تصاویر دس بہترین تصاویر میں شامل کی گئی ہیں۔ وکی میڈیا کے مطابق ‘وکی لوز مونومنٹس 2016’ کے عنوان سے منعقد کرائے گئے اس مقابلے میں دنیا بھر سے 10،748 فوٹوگرافروں نے تقریبا تین […]

  • پی آئی اے کی کوالا لمپور جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پی آئی اے کی لاہور سے کوالا لمپور جانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث ہنگامی طور پر لینڈ کرایا گیا اور جہاز بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کوالا لمپور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 898 کے ہائیڈرولک […]

  • روس کی سی پیک میں دلچسپی نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

    اسلام آباد:(ملت+اے پی ہی) چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔ […]