خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

  • سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

    سینٹ:(ملت+اے پی پی) اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔ سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز […]

  • خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس کی ساخت و تکنیک اور حملہ کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے خودکش جیکٹس پھٹنے سے حملہ آور کا […]

  • شیخ رشید کا چوہدری نثار کیخلاف تحریک کاحصہ بننے سے انکار

    اسلام آباد / راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کیخلاف کسی تحریک کا حصہ بننے سے انکارکر تے ہوئے کہاکہ نوازشریف چوہدری نثار کیخلاف سازش کررہا ہے، میری جدوجہد نوازشریف کیخلاف ہے۔ اتوار کو شیخ رشید احمد سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین […]

  • پی آئی اے نے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی ایک اور مثال سامنے آگئی پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا۔ پی آئی اے نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے […]

  • نثار کی پریس کانفرنس: پی پی عدالت جانے کو تیار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سانحہ کوئٹہ پر کمیشن کی رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس سے متعلق تحریک انصاف نے کئی سوالوں کے جواب مانگ لئے۔ شاہ محمود قریشی نے استفسار کیا ہے کہ دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کا اجتماع کیسے ہوا؟ کالعدم تنظیم کی […]

  • تحریک انصاف کا وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ کے بعد وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ، شاہ محمود قریشی نے چوہدری نثار کو سپریم کورٹ پر حملے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کئی سوالات کے جواب مانگ لئے ۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے چوہدری […]

  • بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے: خورشید

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے سکول وین پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے،بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزور نہ سمجھے موجودہ حالات میں وزارت خارجہ کردار ادا کرنے میں […]