خبرنامہ پاکستان

نوازشریف مودی سے بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں؛ عمران

  • لاہور:(ملت+آئی این پی) چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف مودی سے بات کرتے ہوئے گھبراتے ہیں ‘لگتا ہے نوازشر یف اپنے بزنس کے مفادات کی وجہ سے بھارت کیخلاف سخت موقف اختیار کر نے کیلئے تیار نہیں ‘وزارت داخلہ کی ناکامی کے ذمہ دار بھی نوازشر یف ہیں […]

  • فی الحال بارش کے امکانات نہیں: ڈجی جی میٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )ڈجی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ فی الحال بارش کے امکانات نہیں ، دسمبر اور جنوری کی بارش ذخائر کو پورا کرنے کیلئے ناکافی ہے،دو دہائیوں میں پانچویں مرتبہ بارش کی کمی کا سامناہے،بارانی علاقوں میں پانی کی کمی سے گندم کی فصل متاثر ہو رہی […]

  • روس چین پاکستان اقتصادی راہداری کی بھرپور حمایت کرتا ہے:روسی سفیر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان میں روس کے سفیر الیگزے وائے ڈیڈوف نے کہا ہے کہ روس چین پاکستان اقتصادی راہداری کی بھرپور حمایت کرتا ہے جو پاکستان کی معیشت اور علاقائی روابط کیلئے ناگزیر ہے۔ ریڈیو پاکستان کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری چین کی شاہراہ […]

  • خورشید شاہ نے چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ کردیا

    اسلام آباد:(ملت=اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا جب کہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوا بھی جمع کرادی۔ خورشید شاہ نے سپریم كورٹ كے سانحہ كوئٹہ […]

  • نئی آبدوزوں کی تیاری2017 میں مکمل کرنے کا ہدف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملکی دفاعی نظام کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈکرنے کیلیے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے جسکے تحت پاکستان نیوی کیلیے نئی جنریشن کی4ائیر انڈی پینڈنٹ پروپلژن (اے آئی پی) آبدوزوں کی تیاری 2017 میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر لیاگیا ہے، جدید آبدوزوں کی پاکستان […]

  • حویلیاں حادثہ، میتوں کی حوالگی کا عمل مکمل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سانحہ حویلیاں میں جاں بحق مزید گیارہ افراد کی میتیں صبح سات بجے کے قریب پمز انتظامیہ نے لواحقین کے حوالے کیں جس کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کی میتوں کی ورثاء کو حوالگی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ان گیارہ افراد میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے […]

  • مردم شماری کے بعد نشستیں بڑھانے کیلئے آئینی ترمیم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) حکومت مردم شمار ی کے لئے الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں کے لئے تیار ہو گیا۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کے لئے آئینی ترمیم لازم ہو گی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق، مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں ضروری ہیں اور نشستیں 272 سے بڑھانے کے […]

  • راجا پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) رینٹل پاور کیس میں آٹھواں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، وزیر خزانہ شوکت ترین سمیت 13 ملزمان کو طلب کی اگیا ہے۔ یونگ جن رینٹل پاور ریفرنس کے مطابق ملزمان تحقیقات میں اختیارات کے ناجائزاستعمال، قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی ٹھیکے دینے […]