خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی نے وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کردیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سانحہ کوئٹہ پر عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے بعد وزیر داخلہ پر پیپلز پارٹی کے تابڑ توڑ حملے جاری ہیں۔ پی پی پی نے رپورٹ کو وزیر داخلہ کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا اور ان کے فوری استعفے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا […]

  • سانحہ حویلیاں: جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل مکمل

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے پمز ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طیارہ حادثے کی میتوں کی شناخت کا عمل مکمل ہو چکا ہے، جن میں سے 33 میتیں ورثاء کے حوالے کی جا چکی ہیں جبکہ تین غیرملکیوں کی لاشوں کی حوالگی […]

  • شفاف الیکشن کیلئے جدوجہد کا نام یوٹرن نہیں: عمران

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے جدوجہد کا نام یوٹرن نہیں‘میں نے کبھی اپنے سیاسی مقاصد کیلئے یوٹرن نہیں لیا‘ جب وزیر اعظم ایوان میں جواب دہی کے لیے آئیں گے تو میں بھی اسمبلی میں آ جاؤں گا صرف اراکین […]

  • سانحہ اے پی ایس کے بعد اچھے اور برے طالبان کا تصور ختم ہو گیا: عمران

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بعد اچھے اور برے طالبان کا تصور ختم ہو گیا ‘دہشتگردی کیخلاف کارروائی کا سہرا پاک فوج کو جاتاہے ‘ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کررہی ‘ کالعدم تنظیموں سے متعلق […]

  • شمشاد بچانی اورشگفتہ جمانی کی خواجہ سعد رفیق سے جھڑپ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان شمشاد بچانی، شگفتہ جمانی کی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے جھڑپ،سعد رفیق سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ پر خطاب کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان پر پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اعجاز خان جاکھرانی کی تنقید کا جوا ب […]

  • پی ایس ایل: ایم کیو ایم کا وزیر اعظم کو خط

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کو پرائیویٹ کمپنی بنانے اور پی سی بی سے الگ کرنیکا معاملہ ،متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی نے پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم نواز شریف کو خط کے ذر یعے کرکٹ بورڈ کے […]

  • اعتزاز احسن کا وزیر داخلہ چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے بھی وزیر داخلہ چوہدری نثارکے استعفے کا مطالبہ کردیا، اعتزاز کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار بالکل ناکام وزیر داخلہ ثابت ہوئے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کرانے میں ناکام رہے، چوہدری نثار نے آج تک اپنی وزارت میں کچھ نہیں […]

  • ’’ہمیں یاد ہے… ہم تمہیں بھولے ہیں نہ بھولیں گے کبھی ‘‘

    فیصل آباد (ملت + اے پی پی) ’’ ہمیں یاد ہے … ہم تمہیں بھولے ہیں نہ بھولیں گے کبھی ‘‘کے عنوان سے جمعہ کو سانحہ آرمی پبلک سکول کے 132 معصوم شہداء اور 9 اساتذہ و سٹاف ممبران کی قربانیوں کو خراج عقیدت اور عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے دوسری برسی کا انتہائی […]