خبرنامہ پاکستان

نیب نے بینک کے منیجر اور اراضی کے مالک کوگرفتار کر لیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احستاب بیورو (نیب) نے 840کنال اراضی کی خریداری میں بد عنوانی سکینڈل میں ملوث این آئی بی بینک کے منیجر تحسین اللہ اور اراضی کے مالک غلام رسول کوگرفتار کر لیا ہے۔ملزمان پر موضع ساہی بالا ضلع پشاور میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے لئے لیبر کمپلیکس کی تعمیر کے […]

  • جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کو سپرد خاک کر دیا گیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) معروف عالم دین اور گلوکار جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کو کیولری گرائونڈ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ نیہا جمشید اپنے شوہر کے ساتھ پی کے 661 میں چترال سے اسلام آباد آ رہی تھیں کہ طیارہ حویلیاں کے نزدیک پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا […]

  • اداروں میں بدعنوانی اوراقرباپروری کا بازارگرم ہے، چیف جسٹس پاکستان

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں بہتری کی امید نظرنہیں آتی کیونکہ اداروں میں بدعنوانی اوراقربا پروری کا بازار گرم ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہوا ، جس میں […]

  • تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق سے منصب چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا کہ حکمران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں پھنسے ہوئےہیں، پورے ملک میں پاناما پر بحث […]

  • جہانگیر ترین کیخلاف الیکشن کمیشن نے فیصلہ موخر کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس پر فیصلہ موخر کردیا جبکہ عمران خان کے خلاف ریفرنسز پر وکیل کے دلائل سنے کا فیصلہ ، سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کردی ۔ چیف الیکشن کمیشنر سردار رضا کی زیر صدارت الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف سپیکر کے […]

  • قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو نوٹس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے پر درخواست گزار کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد چیئرمین پیمرا کو نوٹس جاری کردیا ۔ جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے چیئرمین پیمرا کی تقرری کے معاملے میں قواعد و ضوابط […]

  • عمران خان نااہلی ریفرنس؛ ن لیگی رہنما کا وکیل تبدیل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کے ریفرنسز دائر کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست کردی۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی درخواستوں کی سماعت چیف الیکشن کمیشن […]

  • ایدھی کے بعد جنید جمشید کو گارڈ آف آنر دیا گیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کے بعد جنید جمشید دوسری غیر سرکاری شخصیت ہیں جنھیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بدھ کو معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کی نمازہ جنازہ راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر ادا کی گئی جس کے بعد ائیرفورس کے دستے نے جنید جمشید کی میت […]