خبرنامہ پاکستان

آئندہ 24گھنٹوں میں مطلع ابر آلود رہیگا،محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئندہ […]

  • سعد رفیق کو بولنے کی اجازت پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں میں ہوا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے خطاب کے بعد جب حکومتی بینچ سے خواجہ سعد رفیق جواب دینے کھڑے ہوئے تو اس دوران تحریک انصاف نے بھی بات کرنے کی اجازت مانگی تاہم اسپیکر نے پی ٹی آئی کے […]

  • وزیراعظم کے بیان کو جھوٹ قرار دینا ایوان کی توہین ہے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عوام ووٹ کے ذریعے ایوان میں بھیجتے ہیں اور پارلیمنٹ بڑا مقدس ایوان ہے۔ ایوان میں کہے ایک ایک لفظ کی اہمیت ہوتی ہے کیونکہ ایوان آئین بناتا ہے اور اس سے ادارے جنم لیتے […]

  • پی آئی اے کاطیارہ53 لاکھ میں فروخت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے طیارے کی فروخت کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے قائم مقام سی ای او نے ملین ڈالرز مالیت کا […]

  • جنید جمشید کی میت کراچی منتقل

    کراچی (ملت+اے پی پی) سانحہ حویلیاں میں جاں بحق جنید جمشید کی میت کراچی منتقل کر دی گئی ، تدفین آج دوپہر کو ہوگی ، نور خان ائیربیس پر نماز جنازہ پڑھی گئی ، گارڈ آف آنر بھی دیا گیا ۔ پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید کے بھائی […]

  • انتخابات کا جلد دکھائی دے رہا ہے، قریشی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی حکومت تیزی سے مقبولیت کھو رہی ہے اور انہیں 2017 انتخابات کا سال دکھائی دے رہا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ […]

  • نیہا جمشید کی میت شناخت کے بعد والد کے حوالے کر دی گئی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کی میت شناخت کے بعد والد کے حوالے ، لاہور روانہ کر دی گئی ، جنید جمشید کی میت ان کے بھائی آج وصول کریں گے ۔ میت کراچی منتقلی سے قبل نورخان ایئربیس پر نماز جنازہ ادا کیا جائے گا ۔ پمز ہسپتال […]

  • طیارہ حادثہ، میتیں آج سے ورثا کے حوالے کی جائیں گی

    حویلیاں طیارہ:(ملت+اے پی پی) حادثے میں جاں بحق افراد کی ڈی ۔این۔اے کے ذریعے تصدیق کے بعد میتوں کو ورثاکو حوالگی آج سے شروع ہو جائے گی۔جنید جمشید کی میت وصول کرنے ان کے بھائی ہمایوں جمشید اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، میت سی۔ون 30 طیارے کے ذریعے شام سات بجےکراچی پہنچا دی جائے گی۔ […]