خبرنامہ پاکستان

بھارتی وزیرداخلہ کے بیان کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

  • اسلام آباد:(ملت+آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے پاکستان کو تقسیم کرنے کے بیان کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کر لی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو توڑنا بھارتی وزیرداخلہ کے پاگل پن اور انتہا پسندی کا نتیجہ ہے،بھارتی وزیرداخلہ کے بیان سے ثابت […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    عمران خان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، مولانا

    سکھرٕ:(ملت+آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی آئی […]

  • اسلام آباد ایئرپورٹ سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے مسقط سے آنے والی ایک پرواز کے لیاقت نامی مسافر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا […]

  • عمران خان خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس […]

  • اسٹیل ملز 2009 میں اچانک 26 ارب کے خسارے میں چلی گئی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کی رکن ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کے زیر التوا آڈٹ اعتراضات کاجائزہ لیا گیا، کمیٹی میں پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ نے انکشاف کیا کہ 2008میں پاکستان اسٹیل ملز 3 ارب […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

  • تنگی ڈیم کی تعمیر کے لئے واپڈا اور یو ایس ایڈ کےدرمیان معاہدہ پردستخط

    اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) تنگی ڈیم کی تعمیر کے لئے واپڈا اور یو ایس ایڈ کے درمیان معاہدہ پر دستخط ہوگئے‘ چیئرمین واپڈا مزمل حسین اور یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جان گروکے نے دستخط کئے‘ یو ایس ایڈ کرم تنگی ڈیم منصوبے کے لئے 8کروڑ 10لاکھ ڈالر دے گا۔ منصوبے کی […]

  • عالمی طاقتیں قیام امن کیلئے اپنا کردار کریں، ملیحہ

    نیویارک: (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں تنازعات کے حل کے لئے کثیر ملکی سفارت کاری کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں جاری تنازعات کے حل کے لیے عالمی طاقتوں کو […]