خبرنامہ پاکستان

الزام تراشی بندکریں ورنہ بیٹے اور شوہر سے محروم ہو جائینگے: عامر

  • لندن: (ملت+اے پی پی) فریال مخدوم کے الزامات اور والدین کے جوابات کے بعد باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں اہل خانہ اور بیوی کے اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہتا۔ دونوں طرف کا رویہ بچگانہ ہے۔ میں بہت برداشت کر چکا ہوں انھیں اب یہ جھگڑا ختم کرنا ہو گا۔ ٹویٹر پر […]

  • سانحہ حویلیاں، فرسٹ آفیسرکی لاش شناخت ہو گئی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے کے فرسٹ آفیسر علی اکرم کی میت کی شناخت ہو گئی۔ پمز انتظامیہ کی ورثا سے شہدا کے ڈینٹل ایکسرے فراہم کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ فرانسیسی اور کینیڈین ماہرین کی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا دورہ کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق علی اکرم […]

  • خورشید شاہ نے وزیراعظم کیخلاف تحریک استحاق جمع کرادی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر آمنے سامنے آ گئے۔ نواز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنے بیان کو غیرسنجیدہ قرار دینے پر خورشید شاہ تحریک استحقاق لے آئے۔ نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شازیہ مری اور نفیسہ شاہ کے بھی تحریک پر دستخط ہیں۔ خورشید شاہ نے […]

  • تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس کے بعد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کے وکیل نے کہا پارلیمنٹ میں تقریر سیاسی تھی۔ وزیراعظم نے اسمبلی میں کہا […]

  • اسلام آباد: ایئر پورٹ پر طیارے کے ویل جام ہونے سے رن وے بند

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر طیارے کے ویل جام ہو گئے جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ رن وے کو ایئر ٹریفک معطل کر کے مزید پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا۔ لاہور سے اسلام آباد آنے والی وزیراعظم نواز شریف کی پرواز […]

  • انتظامیہ جیلوں کی حالت بہتر بنانے میں ناکام رہی ہے،چیف جسٹس

    جیلوں:(ملت+اے پی پی) میں خواتین کی حالت زار سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ انتظامیہ جیلوں کی حالت بہتر بنانے میں ناکام رہی ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے جیلوں میں قید خواتین اور بچوں […]

  • پی آئی اے کے تمام 10 اے ٹی آر طیاروں کے شیک ڈاؤن ٹیسٹ کا فیصلہ

    کراچی: (ملت+آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے تمام اے ٹی آر طیاروں کے شیک ڈاؤن ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیاروں کی چیکنگ کے عمل کی تکمیل تک تمام 10 اے ٹی آر طیارے گراؤنڈ رہیں گے۔ عارضی طور پر […]

  • ورلڈ بینک نے پاکستان بھارت کو جنوری تک کی مہلت دیدی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر غیر جانبدار ماہر کی تقرری روکتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو آبی تنازع جنوری تک حل کرنے کی مہلت دی دی۔ ورلڈ بینک کے مطابق اگر پاکستان اور بھارت نے آبی تنازع سندھ طاس معاہدے سے ہٹ کر حل کیا تو یہ معاہدہ غیر […]