خبرنامہ پاکستان

پاکستان اقوام متحدہ میں پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) پاکستان اقوام متحدہ میں روایتی ہتھیاروں سے متعلق پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب ہو گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنیوا میں منعقدہ 5روزہ کانفرنس میں مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کو پانچویں نظرثانی کانفرنس کا صدر منتخب کیا گیا ۔ نظرثانی کانفرنس ہر 5سال بعد منعقد کی […]

  • سانحہ حویلیاں؛ تحقیقات کیلئے غیر ملکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    حویلیاں: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد ، حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیات کے لیے غیر ملکی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، غیر ملکی ٹیم میں 3 فرانسیسی اور 3 کینیڈین ماہرین شامل ہیں ۔ ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے غیر ملکی […]

  • این ایس جی کی رکنیت کیلئے منصفانہ اور غیرامتیازی رویہ اپنایا جائے، پاکستان

    نیویارک:(ملت+آئی این پی ) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں نیوکلیئرسپلائر گروپ کی رکنیت کیلئے منصفانہ اورغیرامتیازی رویہ اپنانے کا مطالبہ کیا ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئی اے ای اے (انٹرنیشنل ایجنسی برائے ایٹمی توانائی) کی رپورٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب […]

  • چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل عہدے سے مستعفی ہوگئے

    کراچی:(ملت+آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے چیئرمین اعظم سہگل نے استعفیٰ دے دیا۔ پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جو انہوں نے پی آئی اے بورڈ کو بھیج دیا ہے جب کہ ترجمان پی آئی اے نے بھی اعظم سہگل کے استعفے […]

  • جنید جمشید کی نماز جنازہ معین خان اکیڈمی میں ادا کی جائے گی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ کراچی کی معین خان اکیڈمی ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔ جنید جمشید مرحوم کے بھائی ہمایوں جمشید کے مطابق، نیشنل سٹیڈیم میں جاری میچ کے باعث جگہ نہیں مل سکی، اس […]

  • ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی سے خیبر تک جلوس، ریلیاں نکالی گئیں۔ گلی، گلی، کوچہ، کوچہ فضا دورد و سلام سے معطر رہی۔ جشن میلاد النبی ﷺ پر گلیاں بازار سجائے گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالی گئیں۔ نشتر پارک، نمائش چورنگی سمیت کئی مقامات پر اجتماعات ہوئے۔ لاہور میں سیکڑوں مقامات پر […]

  • کیپٹن صالح کی نماز جنازہ ادا، راولپنڈی میں سپردِ خاک

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے طیارے کے کیپٹن صالح جنجوعہ کی نماز جنازہ ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ مرحوم کے ساتھیوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر دوست کے بچھڑنے پر ہر دل غمزہ اور ہر ساتھی افسردہ نظر آیا۔ کیپٹن جنجوعہ […]

  • چار مطالبات وزیر اعظم نے پورے کرنے ہیں: پی پی پی

    سکھر: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنماء ن لیگ پر برس پڑے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے مریم اورنگزیب کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کے متحرک ہوتے ہی ن لیگ پریشان ہو گئی، چار مطالبات سندھ حکومت نہیں وزیر اعظم نے پورے کرنے ہیں۔ قمر […]