خبرنامہ پاکستان

نوازشر یف کو ضیاء الحق کی عمر لگ گئی ہے،شیخ رشید ‘

  • لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو ضیاء الحق کی عمر لگ گئی ہے ‘ممکن ہے نوازشر یف پانامہ لیک کیس جیت جائے فیصلہ انکا حق میں آئیگا تو قبول کر یں گے ‘کمیشن نہیں سپر یم کورٹ جو بھی فیصلہ کر یگی […]

  • تحریک انصاف نے شہبازشریف کی نااہلی کی درخواست دائر کردی

    تحریک انصاف: (ملت+اے پی پی) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کےلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی ہے۔ تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نا اہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں اعجاز چوہدری کے توسط سے درخواست جمع کرائی ہے۔ نااہلی کی درخواست شاہد ندیم گوندل ایڈووکیٹ کی جانب […]

  • ہم کسی کو خوش کرنے یا دباؤ میں آکر فیصلے نہیں کرسکتے،چیف جسٹس

    لاہور:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ سے لے کر تمام ضلعی عدالتیں خود مختار ہیں ہم کسی کو خوش کرنے یا میڈیا کو متاثر کرنے کے لئے کام نہیں کرتے۔ ایوان اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر […]

  • ملک بھر میں جشن میلاد النبیؐ کی تیاریاں،سیکورٹی تعینات

    ملک بھر:(ملت+اے پی پی) میں جشن میلاد النبی صلی الله علیہ والہ وسلم کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ گلیاں اور گھر سجانے کا سلسلہ جاری ہے۔ آرائشی سامان کی خریداری بھی بڑھ گئی جبکہ تقریبات کی سیکورٹی کے لیے پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں چھوٹے […]

  • طیارہ حادثہ؛ بلیک باکس فرانس بھیجا جائیگا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والی قومی ائیر لائن کی پرواز کی تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ بھی کیا۔ ٹیم مختلف پہلووں سے حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیشی ٹیم نے فرانسیسی کمپنی کے حکام سے رابطہ کر لیا ہے تحقیقاتی ٹیم نے سول […]

  • طیارہ حادثہ؛ ائیرہوسٹس صدف فاروق کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیر ہوسٹس صدف فاروق کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی ائیرہوسٹس کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے کلرسیداں میں ادا کردی گئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزاسپتال ڈاکٹر […]

  • پی کے 661 کے انجنوں میں کوئی خرابی نہیں تھی: چیئرمین پی آئی اے

    کراچی: (ملت+اے پی پی) طیارے میں خرابی تھی، نہ پائلٹ کی کوئی غلطی تھی، موسم خراب تھا، نہ ہی بلند و بالا پہاڑ راہ میں حائل تھے، دو انجنوں والا اے ٹی آر ایک انجن سے بھی چل سکتا ہے، پھر بھی حادثہ ہو گیا اور 47 جانیں چلی گئیں۔ حویلیاں میں پی آئی اے […]

  • سی پیک کو دنیا دیکھ رہی ہے: خالد مسعود

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالدنے کہا ہے کہ سی پیک ایک عظیم منصوبہ ہے جسے دنیا دیکھ رہی ہے ،چین پاک اقتصادی راہداری سے پاکستان کے چاروں صوبے مستفید ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف سی پیک کے تمام منصوبوں میں زاتی دلچسپی لے رہے ہیں، توانائی کے […]