خبرنامہ پاکستان

پاکستان کو دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانوں کی فراہمی بند کرنا ہوگی

  • نئی دہلی (ملت + آئی این پی) امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانوں کی فراہمی بند کرنا ہوگی، پاکستانی لیڈوں سے کہہ چکاہوں کہ اس طرح کی دہشتگردی پاکستانی ریاست کیلئے ایک اسٹریٹجک خطرہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں صحافیوں […]

  • جنید نے پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میںخطبہ دینا تھا: مولانا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب مولانا احمدالرحمان نے کہا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو نے والے مبلغ اسلام اور نعت خواں جنید جمشید نے پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دینا تھالیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا،نماز جمعہ کے صحافیوں […]

  • طیارہ حادثہ؛ ڈی این اے نمونے لینے کا عمل مکمل

    اسلام آباد: (ملت + اے پی پی) پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کرنے کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے لینے کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پمز اسپتال کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر الطاف حسین کا کہنا ہے کہ […]

  • طیارہ حادثہ؛ پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی دعا

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت ‘بارش اور ملکی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں خطبہ جمعہ دیا اور نماز کی امامت کرائی۔ نماز […]

  • پائلٹ کا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ اڑانے سے انکار

    پی آئی اے:(ملت=اے پی پی) کے اے ٹی آر طیارے میں انجن کی خرابی کے باعث پائلٹ نے پرواز لے جانے سے انکار کردیا۔ پی آئی اے کا طیارہ چارٹرپرواز پر موہن جو دڑو جانا تھا لیکن طیارے میں خرابی کے باعث پائلٹ نے پرواز لے جانے سے انکار کردیا، طیارہ غیرملکی کمپنی کے ملازمین […]

  • ایئر ہوسٹس اسماء عادل سپرد خاک

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) “چترال سے چپل کباب لے لئے ہیں، ساڑھے چار بجے پک کرنے آ جانا”، ایئر ہوسٹس اسماء عادل نے شریک حیات سے آ ملنے کا وعدہ تو کر لیا مگر قدرت کو ان کے عہد کا وفا ہونا منظور نہ تھا۔ چترال سے ایک گھنٹے میں واپسی کا سفر عمر […]

  • جنید کے گھر پر احباب کا ہجوم

    کراچی: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد طیارہ حادثے کے دوسرے روز بھی کراچی میں معروف نعت خواں جنید جمشید کی رہائشگاہ پر رشتے داروں، قریبی دوستوں اور شوبز شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ جنید جمشید کے دوست انہیں یاد کر کے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ جنید جمشید کے اہلخانہ سے […]

  • طیارہ حادثے کی جنگی بنیادوں پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ: خورشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے طیارہ حادثے کی جنگی بنیادوں پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو جہاز اونچائی کے لیے نہیں بنے انہیں چترال بھیج دیتے ہیں،اے ٹی آر ہر ماہ لاکھوں روپے کا نقصان کرتے ہیں،کوئی بھی […]