خبرنامہ پاکستان

نواز شریف نے تمام اداروں کو یر غمال بنا رکھا ہے:کھوسہ

  • فیصل آباد (ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریڑی جنرل سا بق گورنر پنجاب سردار لطیف کھو سہ نے کہا کہ کہ میاں نواز شریف نے ملک کے تمام ادارون کو یر غمال بنا رکھا ہے اور اپنی مرضی کے فیصلے کروا رہے ہیں قطری شہزادے نے کسی کو بھیک نہیں دی […]

  • نادرا نے طیارہ حادثےکی رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کو پیش کردی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی شناخت کے حوالے سے رپورٹ پیش کر دی ہے ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق نادرا کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو نادرا کی جانب سے پیش کی […]

  • سیکرٹری ایوی ایشن نے میتیں اپنی نگرانی میں پمز منتقل کروائیں

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 23 افراد کی نعشیں پاک فوج کے 3 ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ایبٹ آباد سے اسلام آباد منتقل کردیں گئیں۔وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری ‘چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل ‘سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن عرفان الہی ‘سی […]

  • کرپشن کرنیوالے معافی کے مستحق نہیں: چوہدری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کر پشن کر نیوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو وہ معافی کے مستحق نہیں ‘ملک میں آئندہ سال مر دم شماری بھی تبدیلی کی جنگ میں ہم کردار ادا کر یگی ‘ملک کی ترقی اور خوشحالی کی سوچ […]

  • ایم ڈی پی آئی اے کو فوری برطرف کیا جائے، خورشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ کوئی بھی پائلٹ جان بوجھ کر اپنی جان خطرے میں نہیں ڈالتا اورحویلیاں طیارہ حادثے کے ذمہ دار ایم ڈی پی آئی اے ہیں، انہیں فوری طور پر برطرف کیا جائے۔پارلیمنٹ کے باہرسید خورشید شاہ کا […]

  • طیارہ حادثہ؛ شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کئے جائیں گے،پمز حکام

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) پاکستان آرمی کے تین ہیلی کاپٹرز نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی 23 میتیں پمز ہسپتال پہنچا دیں ۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کے ذرائع کے مطابق طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کے لئے پمز ہسپتال میں ڈی […]

  • طیارہ حادثہ لواحقین کو5 ،5 لاکھ روپےادا کی جائیگی؛ پی آئی اے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل کی ہدایت پر طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام 47 مسافروں کے لواحقین کو تدفین کیلئے 5، 5 لاکھ روپے نقد ادائیگی کی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق تمام متعلقہ پی آئی اے ڈسٹرکٹ مینجرز کو ذاتی طور پر جاں بحق مسافروں […]

  • پاکستان کے ساتھ ہر اچھے برے وقت میں ساتھ ہیں: چین

    اسلا م آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی قائد اعظم یونیورسٹی اور چینی سفارتخانے کے درمیان طلباء کے وظائف کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہو گئے ‘ معاہدے کے تحت چینی سفیر نے 30 ہزار ڈالر کا چیک قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کیا۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب […]