خبرنامہ پاکستان

پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت کے ساتھ نتیجہ خیز اور پائیدار مذاکرات چاہتا ہے‘ افغانستان میں حقانی نیٹ ورک‘ تحریک طالبان پاکستان‘ جماعت الاحرار‘ القاعدہ کے ٹھکانے موجود ہیں جو […]

  • جہاز کے دونوں انجن کا فیل ہوجانا خطرناک ہوتا ہے،کموڈور

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ایوی ایشن ماہر کموڈور جمال حسین نے کہا ہے کہ ایک انجن فیل ہوجانے پر طیارہ کنٹرول کیا جاسکتا ہے‘ جہاز کے دونوں انجن کا فیل ہوجانا خطرناک ہوتا ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمال حسین نے کہا کہ ٹیک آف یا لینڈنگ کے دوران […]

  • جنید جمشید کا انتقال بڑا نقصان ہے: عمران

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جنید جمشید کا انتقال بہت بڑا نقصان ہے‘ جنید جمشید شوکت خانم کی فنڈ ریزنگ میں مدد کرنے والے ستاروں میں سے تھے۔ جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ فرض […]

  • چیف جسٹس کا طیارہ حادثہ پر اظہار ہمدردی

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے طیارہ حادثہ پر سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا‘ اﷲ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ جمعرات کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے طیارہ حادثے کے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ […]

  • طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد کی میتیں آج پمز ہسپتال منتقل

    حویلیاں:(ملت+اے پی پی) قومی ایئرلائن طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں آج پمز ہسپتال منتقل کی جائیں گی جس کیلئے تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ۔ پی آئی اے کے طیارے پی کے 661 گزشتہ روز چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب گر کرتباہ ہوا تھا […]

  • طیارے کا چار بج کر سولہ منٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوا

    حویلیاں: (ملت+اے پی پی) بدقسمت طیارے کے ساتھ کب کیا ہوا ؟ جہاز اور کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری لمحات کے رابطوں کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں ۔ قومی ائرلائن کا بد قسمت طیارہ چترال ائر پورٹ سے 4 بجکر 5 منٹ پر روانہ ہوا ، شام 4 بجکر 9 منٹ پر […]

  • ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 5 لاشوں کی بائیو میٹرک شناخت

    ایبٹ آباد: (ملت+اے پی پی) ایبٹ آباد کے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں ورثا ، اپنوں کی تلاش میں ہیں ، کتنے ہی ہنستے مسکراتے چہرے اب تصویر بنے نوٹس بورڈ پر لگ چکے ہیں ۔ جانے والے چلے گئے ، اپنوں کے لیے زندگی بھر کا دکھ چھوڑ گئے ۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد […]

  • طیارے کا بلیک باکس مل گیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی کے 661 چترال سے اسلام آباد کیلئے اُڑان بھرنے کے ایک گھنٹے بعد حادثے کا شکار ہوا۔ چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے بتایا کہ جہازمیں انسانی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ تحقیقات میں انٹرنیشنل ادارے بھی شامل ہوں گے۔ سیکریٹری سول ایوی ایشن عرفان الہیٰ نے […]