خبرنامہ پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے ۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کے دوران شمالی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر […]