خبرنامہ پاکستان

نیب بہترین ادارے کے طور پر ابھر کر سامنے آیاہے

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب بد عنوانی کی روک تھام کے حوالے سے ایشیاء میں بہترین ادارے کے طور پر ابھر کر سامنے آیاہے، نوجوان بد عنوانی سے انکار کا پیغام گھروں ، گلی محلوں اور کمیونٹی سنٹر تک پہنچائیں جس سے ملک […]

  • پاکستان کی بدلتی پالیسی نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے، خورشید

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے ایک مرتبہ پھر مستقل وزیر خارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بدلتی پالیسی نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے، وزیر خارجہ نہ ہونے کے وجہ سے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ […]

  • وزیر اعظم پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں: عمران

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں‘ سلمان اسلم بٹ نے کہاکہ نواز شریف کا پارلیمنٹ سے خطاب سیاسی تھا ‘ اخلاقی طور پر نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے ‘ تحقیقاتی حکومتی ادارے وزیر اعظم کے خلاف کیسے تحقیقات کریں […]

  • کشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے

    مقبوضہ کشمیر:(ملت+اے پی پی) میں حریت رہنماؤں کی آزادی تحریک کی حمایت کرنے پر کشمیری پنڈت فاروق عبداللہ پر برس پڑے،سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کل کے بھارت نواز آج کشمیریوں کے ہمنوا ہوئےتو کشمیری پنڈت ان کے دشمن بن گئے۔مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک میں […]

  • پی پی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں، خورشید

    قومی اسمبلی:(ملت+اے پی پی) میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے نہیں، ہم پارلیمنٹ میں پاناما سمیت تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے […]

  • اسلام آباد؛ غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کسٹم حکام نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی کرنسی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کسٹم حکام نے بے نظیر انٹرنیشل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی پرواز کے مسافر سامان کی تلاشی لی تو مٹھائی کے ڈبے سے 87 ہزار […]

  • ہارورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو لیڈرشپ پروگرام کا آغاز

    لندن: (ملت+اے پی پی) معروف امریکی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں مسلمان ملکوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کے لیے بینظیر بھٹو لیڈر شپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کا آغاز سماجی تنظیم ” کلاس ایچیونگ چینج ٹو گیدر کلاس “کی جانب سے کیا گیا ہے جو پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر […]

  • جدہ: پاکستانی قونصلیٹ کی نا اہلی

    جدہ: (ملت+اے پی پی) جدہ جیل میں قید 3 ہزار قیدیوں میں سے 750 قیدی بری ہو چکے ہیں لیکن پاکستانی قونصلیٹ کے اہلکاروں کی سستی اور نا اہلی کی وجہ سے پاکستانی قیدی تمام الزامات سے بری ہونے کے باجود جیل سے باہر نہ آ سکے۔ قیدیوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی قونصلیٹ میں […]