خبرنامہ پاکستان

صدارتی نظام پارلیمانی نظام سے بہتر ہے: طاہر القادری

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ پر ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں لایا گیا کم عمری میں مذہب تبدیلی کا بل نیا خلفشار ہے۔ سندھ حکومت کو نظرثانی کرنی چاہیے اور اس بل کو اسلامی نظریاتی کونسل میں بھیجا جائے۔ لاہور روانگی سے قبل کراچی ائر پورٹ […]

  • نااہلی درخواست،سماعت 19 دسمبرمقرر

    الیکشن کمیشن:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت 19 دسمبر کو مقرر کردی۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5 رکنی کمیشن نے درخواستوں کی سماعت کی، عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست شاہ نوازڈھلوں جبکہ جہانگیرترین کی نااہلی کےلئے2 […]

  • بھارت افغانستان کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھارہا ہے: خورشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے بغض اور حسد میں افغانستان کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھارہاہے اور افغانستان پر بھارت کی دوستی کے پس پردہ مقاصد جلد بے نقاب ہو جائیں گے۔ افغانستان کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ بھارت کے […]

  • فاروق عبداللہ کا حریت رہنماؤں کی حمایت کا اعلان

    سری نگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی میں حریت رہنماؤں کی مکمل مدد پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک کو اب اختتام تک لے جایا جائے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ سری نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • پاکستان کا بھارت میں کسی پروگرام میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

    کراچی: (ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے ہارٹ آف ایشیا کا نفرنس میں مودی حکومت کی جانب سے پاکستانی وفد کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی رویہ اختیار کرنے کے بعد بھارت میں فی الحال آئندہ ہونے والی کسی کانفرنس یا پروگرام میں شرکت نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب […]

  • سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ لکھی جارہی ہے، شیخ رشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ سپریم کورٹ میں لکھی جارہی ہے اور یہاں سے انصاف پر مبنی فیصلہ آئے گا۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ […]

  • نیب ایف آئی اے نے کام نہیں کرنا تو ان کو بند کردیتے ہیں :چیف جسٹس

    اسلام آباد (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ اگر نیب اور ایف آئی اے نے کام نہیں کرنا تو ان کو بند کردیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس کا کہنا […]

  • ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں: مائیک پینس

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی میڈٰیا کو دیئے گئے انٹرویو میں مائیک پینس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی اور بھارتی قیادت سے رابطے میں ہیں۔ وہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے لیے درمیانی راستہ نکال سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا […]