خبرنامہ پاکستان

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت کرے گا۔ تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری دلائل جاری رکھیں گے۔ گزشتہ سماعت میں نعیم بخاری کے دلائل جاری تھے کہ سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔ نعیم بخاری نے مؤقف اپنایا تھا کہ […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چند روز میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت اسکردو میں منفی پانچ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنزہ منفی چار، گلگت میں منفی تین اور استور میں منفی […]

  • حامد خان کو این اے125سے ہی الیکشن لڑ نے کا گر ین سگنل

    بنی گالا (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میں حامد خان کو این اے125سے ہی الیکشن لڑ نے کا گر ین سگنل دیدیا ‘ سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑ نے کی خواہش کا اظہار […]

  • طاہر القادری کل لاہور پہنچیں گے

    لاہور (ملت + آئی این پی) عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری اڑھائی ماہ کے بیرون ملک دورے کے بعد آج (منگل) لاہور پہنچیں گے‘کارکنوں کو استقبال کیلئے ہدایات جاری کردیں گئیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرطاہر القادری کے لاہورمیں استقبال کے لیے پارٹی کی جانب سے کارکنوں کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ […]

  • عبدالباسط نے بھارتی افسرکو جھاڑ پلادی

    امرتسر:(ملت+اے پی پی) پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط نے بھارتی افسر کو پاکستانی صحافیوں سے بات چیت سے روکنے پر جھاڑ پلادی ہے۔ امرتسر میں پاکستانی ہائی کمشنرعبد الباسط سے میڈیا ہاؤس کے باہر لان میں پاکستانی صحافیوں نے بات کرنے کی کوشش کی جس پر بھارتی حکام نے سیکیورٹی کو جواز بنا کر نہ صرف […]

  • دہشتگردی خطے کا سب سے بڑا مسئلہ؛ اعلامیہ

    امرتسر: (ملت+اے پی پی) بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہو گیا۔ اعلامیے میں دہشت گردی کو خطے کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا۔ افغانستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں دہشت گردی […]

  • ممکن ہے نوازشریف انتخابات کا اعلان کر دیں‘ خورشید

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ عمران خان وزیراعظم کے مددگار ہیں‘ وزیراعظم کو کیا خوف ہے کہ قطری شہزادے کا خط لائے ہیں ؟ پانامہ کیس میں ہمارے بل پر پیشرفت نہ ہوئی تو احتجاج کی آپشن […]

  • نوازشریف مئی جون میں انتخابات کا اعلان کر دینگے: خورشید

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وثوق سے کہتا ہوں کہ عمران خان وزیراعظم کے مددگار ہیں۔ وزیراعظم کو کیا خوف ہے کہ قطری شہزادے کا خط لایا گیا سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پانامہ لیکس میں عدالتی فیصلے پر اچھی توقعات نہیں ہیں۔ عدالتوں کے حوالے سے ہمارے تجربات بہت تلخ […]