خبرنامہ پاکستان

ماضی میں عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا: ڈاکٹر عاصم

  • کراچی (ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ 460 ارب روپے کی کرپشن کیس میں احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پہلی مرتبہ ڈاکٹر عاصم کا استقبال نعروں سے کیا گیا۔ […]

  • پی آئی اے نے نئی ویب سائٹ کا ٹرائل ورژن لانچ کر دیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے اپنی نئی ویب سائٹ کا ٹرائل ورژن لانچ کر دیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے اپنی نئی ویب سائٹ کا ٹرائل ورژن پیش کر دیا ہے جسے صارفین کے رائے سے چند ہفتوں میں مستقل کر دیا […]

  • عمران سے تعلقات پہلے جیسے ہیں؛ قادری

    ٹورنٹو: (ملت+آئی این پی ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے۔ پیرسن ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان کی تیسری شادی میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی عمران […]

  • ڈاکٹرطاہرالقادری کی وطن واپسی

    اسلام آباد/ٹورنٹو: (ملت+آئی این پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری وطن واپس آرہے ہیں۔ ان کا کراچی میں قیام کا شیڈول جاری کردیاگیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طاہر القادری 4دسمبر کو صبح 4 بجے کراچی پہنچیں گے۔صبح 5بجے خواجہ ہاؤس پر میڈیاسے گفتگو کریں گے۔ طاہرالقادری 4 دسمبر کو شام7 بجے نشترپارک میں میلادکانفرنس […]

  • طارق فاطمی رواں ہفتے ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کریں گے

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی رواں ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے جہاں وہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نہ صرف ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • اسٹیٹ بینک کا پارلیمنٹ کو قرضوں کی تفصیل دینے سے انکار

    اسٹیٹ بینک:(ملت+اے پی پی) نے پارلیمنٹ کو ایک بار پھر قرضوں سے متعلق تفصیلات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہاہےکہ قانون کے تحت معلومات دینے کے پابندنہیں۔ جبکہ سینیٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ آئین اورقانون کے تحت تمام ادارے پارلیمنٹ کومعلومات فراہم کرنےکےپابندہیں۔ چیئرمین کمیٹی جہانزب جمالدینی نے واضح کیا کہ جب خفیہ ایجنسیوںآئی […]

  • مشرف کا نئی پارٹی تشکیل دینے کا اعلان

    لندن: (ملت+اے پی پی) انٹر پریس نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی بنیادوں پر بنی ہوئی ہیں جو وفاق کے لیے صحیح نہیں۔ داخلی اور خارجی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی موجودہ لیڈرشپ نا اہل ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ […]

  • سپریم کورٹ کا عمر قید اور سزائے موت کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمر قید کے ملزم کو گیارہ سال بعد انصاف مل گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے باعزت بری کرنے کا حکم دیا گیا۔ اغواء کے مقدمے میں سزائے موت کا منتظر ملزم بھی پانچ سال بعد بری ہو گیا۔ ملزم محمد انار پر الزام تھا کہ اس نے محبوبہ کے […]