خبرنامہ پاکستان

عمران اورسراج کے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا انکشاف

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اوران کی اتحادی جماعت جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کے سرکاری وسائل کے غلط اور سرکاری ہیلی کاپٹرکے بے دریغ استعمال کا انکشاف ،عمرا ن خان نے صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر 43 مرتبہ کیا، اس حوالے سے ہیلی کاپٹر […]

  • سپریم کورٹ نے11 برس سے قید قتل کے ملزم کو بری کردیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے قتل کے الزام میں 11سال سے قید ملزم کو نےشک کا فائدہ دے کر بری کردیا۔ سپریم کورٹ نے ملزم محمدانارخان کو شک کا فائدہ دے کربری کیا ،ٹرائل کورٹ نےملزم کو سزائے موت کا حکم دیاتھا جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے سزائے موت کو […]

  • قومی ایکشن پلان نہیں، ن لیگ کا پلان ناکام ہوا: بلاول

    لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان نہیں ن لیگ ایکشن پلان ناکام ہوا،حکومت کو ماننا پڑے گا کہ وہ ناکام ہو چکی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں کنونشن سے خطاب میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے ساتھ کیا کیا جا […]

  • انسانی حقوق کمیٹی؛ زبردستی تبدیلی مذہب کابل مسترد

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے 18سال کی عمرسے قبل زبردستی تبدیلی مذہب سے متعلق اقلیتوں کے تحفظ کابل 2016مسترد کر دیا، چیئرمین کمیٹی بابر نواز نے کہا کہ زبردستی مذہب کی تبدیلی اورشادی قانونی اوراخلاقی جرم ہے،اب تک18سال سے کم عمرمیں زبردستی تبدیلی مذہب کاکوئی معاملہ […]

  • عمران فاروق قتل کیس: 3 ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے 3ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے،کاشف خان کامران، محمد انور اور افتخار حسین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید […]

  • بھارت سے ٹماٹروں کی درآمد روک دی گئیں

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان نے مقامی سطح پر ٹماٹروں کی اچھی پیداوار کے پیش نظر بھارت سے ٹماٹروں کی درآمد روک لیں۔وزارت نینشل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے سیکرٹری محمد عابد جاوید کے حوالے سے جاری ایک بیان کے مطابق رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ملکی چاول کی برآمد بڑھانے کے […]

  • خورشیدشاہ کا بھی عمران خان جیسا ‘‘دعویٰ ‘‘

    لاہور:(ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے بھی ملک میں کر پشن کے خاتمے کیلئے عمران خان جیسا ‘‘دعویٰ ‘‘کرد یا ۔ جمعہ کے روز لاہور میں پر یس کانفر نس کے دوران ایک سوال کے جواب میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ […]

  • تمام ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں، عمران

    سوات: (ملت+آئی این پی) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ تمام ریاستی ادارے شریف خاندان کے غلام بن گئے ہیں جب کہ نواز شریف پر 13 مقدمات کے باوجود چئیرمین نیب انہیں نہیں پکڑتا جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ سوات میں 84 میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے […]