خبرنامہ پاکستان

اقتدار میں آئے تو کرپشن فری پاکستان کا خواب پورا کر دیں گے :عمران

  • کالام: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے پاناما لیکس کا فیصلہ عوام کی عدالت میں ہوچکا ، اقتدار میں آئے تو نوے دن میں بڑی کرپشن ختم کر دیں گے ، نیب کے چیئرمین کو سب سے پہلے جیل میں ڈالنا چاہیے ، پنجاب میں جرائم زیادہ خیبرپختونخوا میں کم […]

  • ایشیا کانفرنس؛ تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں، پاکستان

    نئی دہلی: (ملت+آئی این پی )بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے لیے نئی دلی کی آمادگی کا انتظار کرسکتا ہے تاہم ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سردتعلقات میں کسی پیش رفت کا امکان نظر نہیں آتا۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں عبدالباسط کا […]

  • ‘اگلے سال مارچ سے مرحلہ وار مردم شماری کرانے کو تیار ہیں’

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ کی وارننگ کام کر گئی۔ ادارہ شماریات نے مارچ سے مرحلہ وار مردم شماری کرانے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ فوج نے بھی نگرانی کیلئے اہلکار فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ سربراہ شماریات بیورو کہتے ہیں آئی سی سی کو تجویز بھجوا رہے ہیں۔ آصف باجوہ […]

  • کرپشن پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتی: چوہدری سرور

    لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مہنگائی ‘بے روز گاری ‘انصافی اور کر پشن پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہوسکتیں ‘محکمہ شماریات سمیت ہر کوئی مہنگائی میں اضافہ کی بات کر رہا ہے ‘ حکومت اس ظالمانہ فیصلے کو واپس لے۔ جمعرات کے روز اپنے دفتر میں پارٹی […]

  • چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کا راحیل شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سے ٹیلی فو نک رابطہ کرکے آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کو کامیاب بنانے پر مبارکباد دی۔جمعرات کو چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہیٰ نے جنرل (ر) […]

  • کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت تماشائی کا کردار ادا کرنے کی بجائے مسئلہ کشمیر کے حل کا روڈ میپ دے اور قومی پالیسی تشکیل دے‘کشمیرکے مسئلہ کو پاکستان کی سکیورٹی کے ساتھ نتھی کیا جائے‘اب عملی کام کرنے کا وقت آگیا ہے‘کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل […]

  • پاکستان ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے امریکا کے نئے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیہ طلب تنازعات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔پاکستان امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،امریکا کے ساتھ ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں اور […]

  • الیکشن کمیشن کا عمران کو دوبارہ نوٹس جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن کا نااہلی کیس میں عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری ، فنڈنگ کیس میں جواب جمع نہ ہونے پر پی ٹی آئی وکیل پر اظہار برہمی ، چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ ڈیڑھ سال سے آپ کو سن رہے ہیں سولہ جنوری سے قبل جواب جمع کرائیں […]