خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن نے انتخاب کے لئے شیڈول جاری کردیا

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے انتخاب کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے۔ چئیرمین، ڈپٹی چیئرمین، مئیر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے پولنگ 22دسمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 9 اور10دسمبر کو جمع […]

  • شیخ رشید چینلز پر اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں: ایاز

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ شیخ رشید مجھے چیمبر میں گلے ملتے ہیں،شیخ رشید چینلز پر اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں،ماضی میں گالیاں سن کر تحمل کا مظاہرہ کیا اب بھی کروں گا،قومی اسمبلی میں کورم پورا کرنا حکومت اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری […]

  • کسی کے سپیکر نہ ماننے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کوئی مجھے سپیکر نہیں مانتا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اجلاس میں نہ آنے والے پی ٹی آئی کے ارکان کا معاملہ ایوان میں لے کر جاؤں گا، کسی رکن کی غیر حاضری پر اس کو کوئی تنخواہ […]

  • ٹرمپ کی مقبوضہ کشمیر پر کردارادا کرنے کی بات خوش آئند ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد ( ملت+آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہاہے کہ ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کے لئے رضامندگی ظاہر کرنے کو خوش آمدید کہتا ہے،پاکستان اور امریکہ کے سا تھ تعلقات کو اہمیت […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

  • مردم شماری کروائیں یا وزیراعظم خود پیش ہوں ، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے حکومت کو آئندہ برس مارچ سے مئی تک مردم شماری کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مردم شماری نہیں کرانی تو وزیراعظم خود عدالت میں پیش ہوں۔ مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

  • پاکستان میں 5 کروڑ 30 لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد 5 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جو مجموعی آبادی کا تقریباً 30 فیصد ہے۔ گزشتہ روز وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے […]

  • رئیل سیکٹر کو کالا دھن سفید کرنے کی اجازت سے متعلق ترمیمی بل منظور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پارلیمنٹ نے رئیل اسٹیٹ سیكٹركو تین فیصد ٹیكس كی ادائیگی پر كالادھن سفید كرنے كی اجازت دینے كے حوالے سے ایمنسٹی اسكیم كیلئے انكم ٹیكس آرڈیننس 2001 ترمیمی بل كی منظوری دیدی۔ قومی اسمبلی كی جانب سے منظور كیے جانے والے انكم ٹیكس ترمیمی بل میں شامل كی جانے والی نئی […]