خبرنامہ پاکستان

ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس سے نہیں بچاسکتے، عمران

  • اسلام آباد: (،ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی نواز شریف کو پاناما لیکس معاملے میں نہیں بچاسکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نواز شریف کی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کی گئی ٹیلفونک گفتگو پر عمران […]

  • سپریم کورٹ کا 15 مارچ سے مردم شماری شروع کرانے کا حکم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 مارچ 2017 سے ملک بھر میں مردم شماری شروع کرانے کا حکم دے دیا ہے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کا عمل مارچ 2017 میں شروع کر کے دو ماہ میں مئی تک مکمل کیا جائے ۔ ان […]

  • امریکا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انسداد دہشتگردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ […]

  • بات چیت ہماری طاقت ہے کمزوری نہ سمجھی جائے: عبدالباسط

    لاہور: (ملت+اے پی پی) برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹر ویو میں عبدالباسط نے مسائل کے پر امن حل پر توجہ دینے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات چاہتا ہے جس میں تمام فریقوں کی رضامندی شامل ہو۔ بات چیت ہماری طاقت ہے کمزوری نہ سمجھی جائے۔ مذاکرات […]

  • ہر دور میں پیپلز پارٹی کو دبانے کی کوشش کی گئی: رحمن ملک

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کی آمر یت سے لیکر سب نے پیپلزپارٹی کو دبانے کی کوشش کیں ہیں ‘سیاسی مخالفین لکھ کر رکھ لیں آنیوالے وزیر اعظم بلاول بھٹو ہی ہوں گے ‘پیپلزپارٹی ختم ہوگئی کہنے والے اب کہاں ہیں […]

  • بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نیا فارمولا تیار

    لاہور (ملت + آئی این پی) حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نیا اور دلچسپ فارمولا تیار کر لیا‘ بجلی کا بل تو عوام ہی دیں گے لیکن بجلی کا استعمال سرکاری کی مرضی کے مطابق ہو گا اور ایسا کرنے پر لوڈشیڈنگ سے نجات بھی ممکن ہو سکے گی۔ذرائع کے مطابق اسلام […]

  • بجلی کی قیمت میں 2.60روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

    اسلام آباد/لاہور (ملت + آئی این پی) نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کے بلوں میں […]

  • سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،ایسا کمیشن چاہتے ہیں جس کے سارے ادارے انڈر ہوں،احتساب سب کا ہونا چاہیے،شروعات وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہو،امید ہے جلد کمیشن قائم ہوگا اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔وہ بدھ کو […]