خبرنامہ پاکستان

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد دس، پچاس، سو اور ہزار کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے جس کے بعد 10، […]

  • قوم کی دولت لوٹنے والے جلد انجام کو پہنچیں گے، شیخ رشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والے جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام کی عدالت میں حکمران کیس ہار چکے ہیں، عوام کی عدالت میں ثابت ہو چکا ہے کہ […]

  • بنی گالہ کی اراضی منی لانڈرنگ سے نہیں خریدی :عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آف شور کمپنی اور مبینہ ٹیکس چوری کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا ۔ اپنے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپنے اثاثوں سے متعلق کوئی غلط بیانی نہیں کی ، تین دہائیوں سے ٹیکس ادا کر رہا ہوں، […]

  • انسداد دہشتگردی فورس نےدہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) انسداد دہشتگردی فورس نے خوشاب سے خودکش بمبار گرفتار کر کے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خوشاب میں لاری اڈے پر انسداد دہشتگردی فورس نے کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار گرفتار کرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا […]

  • الیکشن سے پہلے

    آصف زر داری کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوچکا ہے، کائرہ

    لاہور: (ملت+آئی این پی )پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ ہوچکا کہ زراداری صاحب آرہے ہیں اور بلاول یہ اعلان کرچکے ہیں۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے آنے میں کوئی رکاوٹ نہیں […]

  • عمران خان کا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد اور چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون […]

  • پاناما لیکس کیس میں میڈیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں میڈیا کو ذمہ داری کو مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس کا […]