خبرنامہ پاکستان

سراج الحق کا آصف زرداری کو فون

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق صدر آصف علی زرداری کو فون میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی خلاف آئین اور شریعت قانون سازی کر رہی ہے۔ 73 کا متفقہ آئین بھٹو کا قوم کیلئے تحفہ تھا جسے پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت متنازع بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ انہوں […]

  • سندھ اسمبلی کا تبدیلیِ مذہب کا قانون اسلام کے منافی ہے: سراج الحق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر شہری کے اسلام قبول کرنے پر پابندی اسلام اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی خلاف ورزی ہے۔ معاشرے میں انتشار سے پہلے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو اس کا نوٹس لینا چاہئے […]

  • کپتان سے شیخ رشید کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) شیخ رشید نے پاناما کیس میں مزید دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کر ادیں، کہتے ہیں سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا قبول ہو گا۔ شیخ صاحب نے انوکھی منطق تراشتے ہوئے فرمایا، کہا تھا ایک شریف جائے گا، پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ شیخ رشید کی جانب سے […]

  • حق کی آواز دنیا کی کوئی طاقت دبا نہیں سکتی: چوہدری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حق اورسچ کی آواز کو دنیا کی کوئی طاقت دبا نہیں سکتی‘ ملکی تقدیر بدلنے کیلئے انصاف اور احتساب لازم ہو چکا ہے‘ ہم اصولوں اور نظرے پرقائم ہیں اور تبدیلی کی جنگ جیت کر ہی دم لیں گے‘ […]

  • چھتیس ارب روپے مالیت کے 7 منصوبوں کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیوپی) نے صحت، توانائی سمیت دیگر شعبوں کے لئے 36ارب رو پے کے 7 منصوبوں کی منظوری دے دی ،صوبہ سندھ میں بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگانے کا 8 ارب کی لاگت کا منصوبہ منظورکیا گیا،صوبہ خیبر پختوانخو میں 6.6ارب کی لاگت سے […]

  • یوم تاسیس بلاول کی سربراہی میں منا رہے ہیں: زرداری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہاہے کہ “جمہوریت ہماری سیاست ہے” اور “طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں” ہماری پارٹی کے اصول ہیں ، عوام ان کو یاد رکھیں ، ہم ان اصولوں اور پارٹی مشن کے لئے پارٹی کے دو سربراہان […]

  • قومی اسمبلی: فاٹا ارکان کا واک آئوٹ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں فاٹا ارکان کا ڈپٹی سپیکر کی جانب سے اپنی تحریک استحقاق متعلقہ کمیٹی کو نہ بھجوانے پر ایوان سے واک آؤٹ ‘ فاٹا ارکان سبکدوش آرمی چیف کے دورہ قبائلی علاقہ جات کے موقع پر مدعو نہ کئے جانے پر فاٹا ارکان کے پارلیمانی لیڈر […]

  • نیب ملک کو بدعنوانی سے پاک بنانے کیلئے پرعزم ہے: قمر زمان

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس سے معاشی صورتحال، معیار زندگی اور سماجی انصاف کو شدید نقصان ہوتا ہے نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اس لئے نیب نے نوجوانوں کو بدعنوانی کے برے اثرات سے […]