خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہی مسائل کا ہے، عبدالباسط

  • بھارت:(ملت+اے پی پی) میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل کے حل کا واحد راستہ صرف مذاکرات ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت کے درمیان صرف مذاکرات ہی تمام مسائل کے حل میں پیشرفت کا واحد راستہ ہے لہذا جلدی […]

  • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان […]

  • عوام کی کچہری میں تحریک انصاف جیت چکی

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام کی کچہری میں تحریک انصاف جیت چکی ہے،پاکستان کی وکالت کرنے کیلئے کوئی وزیرخارجہ ہی نہیں،میری رائے میں نوازشریف عوام کی عدالت میں کیس ہار چکے ہیں،بھارت سے تعلقات برابری کے چاہتے ہیں،تحریک انصاف کے دھرنے […]

  • ایل او سی سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز

    لاہور(ملت + آئی این پی) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد کیلئے بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن کا آغاز کر دیا ،کھوئی رٹہ سے نیلم ویلی تک مسلسل فائرنگ سے ہزاروں خاندان نکل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ لاہور سے10ٹرکوں پر […]

  • بھارت کا جنگی جنون اسے تباہ کردے گا‘لیاقت بلوچ

    لاہور: (ملت+آئی این پی)جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنر ل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کا جارحانہ اور جنگی جنون پر مبنی رویہ خود اسے تباہ کردے گا ، جموں و کشمیر آر پار کے عوام بھارتی جبر کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکستانی ملت اور افواج پاکستان ہندوستان کے تمام قرضے چکانے […]

  • اکبر بگٹی قتل کیس،مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری

    بلوچستان ہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پرمشتمل بنچ نے کی،کیس میں نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نےسابق صدر مشرف و دیگر ملزمان […]

  • دھرنے میں ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید

    فیصل آباد:(ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس […]

  • بدعنوان عناصر سے 279 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کروائے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہاہے کہ ملازمین کی استعداد کار میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے، نیب اپنے ملازمین کے استعداد کار میں اضافے کو انتہائی اہمیت دیتاہے تاکہ وہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنیکل مہارتوں سے استفادہ کرسکیں،نیب […]