خبرنامہ پاکستان

گورنر سندھ تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

  • اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان کی رْو سے سابق چیف جسٹس رکن قومی اسمبلی نہیں […]

  • وزیراعظم اور عمران خان کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم نواز شریف اور چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی کے لئے شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار منظور بھٹی کا […]

  • شیخ رشید کو پیشی کیلئے دوبارہ نوٹس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے لیگی رہنما شکیل اعوان کی جانب سے شیخ رشید احمد کیخلاف انتخابی عذرداری کیس میں عوامی لیگ کے سربراہ کو پیشی کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 55 راولپنڈی سے شیخ رشید […]

  • خورشید شاہ کی جگہ بلاول کواپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

    لاہور / سکھر:(ملت+اے پی پی) پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جب کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا49یوم […]

  • فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

    سرگودھا: (ملت+اے پی پی) سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کی جانب سے جلد ہی باقاعدہ اعلان بھی متوقع ہے۔ فیصل صالح حیات سے اس ضمن میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے 2 ملاقاتیں کی ہیں اورانھیں تحریک انصاف […]

  • جنرل باجوہ کی تقرری پر امریکا کا خیرمقدم

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی آرمی چیف کے طور پر تقرری کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ امریکہ نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کو بھی تعیناتی پر مبارکباد ری ہے۔ دریں اثناء امریکا کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آرمی […]

  • تحریک انصاف نےبائیکاٹ ختم کر دیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تاہم تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کا […]

  • عمران خان کا بانکی مون کوخط

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارتی جارحیت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے بان کی مون کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل آپ […]