خبرنامہ پاکستان

عمران خان خود اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں: کائرہ

  • لاہور /گوجرنوالہ: (ملت+آئی این پی) پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر قمر زمان کائر ہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اپنے انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں انکی گڈی کی ڈور کٹنے والی ہے ‘میاں صاحب پانامہ لیکس میں پکڑ جا چکے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ فیصلہ انکے خلاف آتا ہے یا نہیں […]

  • فہرستوں کی سالانہ نظرثانی و تجدید کا کام آخری مراحل میں داخل

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )الیکشن کمیشن میں انتخابی فہرستوں کی سالانہ نظرثانی و تجدید برائے 2016 کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ،تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کا تمام ضلعی الیکشن کمیشنر دفاتر کو ترسیل کا کام دسمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہو جائے گا۔ووٹرز کی کل تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ […]

  • پرویز مشرف کا کیوبا کے صدرکے انتقال پر افسوس کا اظہار

    دبئی: (ملت+آئی این پی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کیوبا کے صدر فیڈل کاستروکے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈل کاسترو نے بڑے ممالک کی مخالفت برداشت کی،ان پر سینکڑوں قاتلانہ حملے کروائے گئے،فیڈل کاسترو اکیسویں صدی کی عالمی سیاست کا […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    مولانا فضل الرحمان صحتیاب،اسپتال سے فارغ

    جمعیت علما اسلام:(ملت+اے پی پی) (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو4 دن بعدلاہور کے مقامی اسپتال سے فارغ کر دیا گیا، ڈاکٹروں نے انہیں ابھی آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ ترجمان سربراہ جے یو آئی مولانا امجد خان نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی شوگر نارمل ، لبلبہ بھی ٹھیک ہے،ٹیسٹوں کی […]

  • سابق چیئرمین ایف سی ایس نثار مورائی پھر زیر حراست

    سابق چیئرمین:(ملت+اے پی پی) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی(ایف سی ایس) نثارمورائی کو پھر حراست میں لے لیا گیا، نثارمورائی کو اس سےپہلے بھی غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور دہشتگردوں کی معاونت کے الزام میں حراست میں لیا گیاتھا۔ ڈاکٹر نثار مورائی بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے کئی شخصیات کے قریب رہے ہیں اور انہیں سیاسی بنیادوں پر […]

  • عمران خان کےنکاح

    وزیراعظم کے دل میں پنہاں خوف جھلکتا ہے: نعیم الحق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے جمہوری نظام کو جس انداز سے کمزور کیا اس کی مثال نہیں ملتی، وزیراعظم کی گفتگو سے انکے دل میں پنہاں خوف جھلکتا ہے،انہوں نے “حکمرانوں کے قانون” کی سربلندی کیلئے محنت کی ۔ وزیراعظم نواز شریف کے […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،ریڈیو پاکستان کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان میں […]

  • بھارت کی شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری

    مظفر آباد: (ملت+آئی این پی) بھارتی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار ، آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر میں شیر کیمپ سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی ۔ اس بار اڑی سیکٹر میں گولہ باری […]