خبرنامہ پاکستان

پاکستان مسئلہ کشمیر کا حصے دار ہے: فاروق عبداللہ

  • سرینگر:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس وہ طاقت نہیں کہ کشمیر کوپاکستان سے لے سکے۔ چناب ویلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کسی کے باپ کی جاگیرنہیں، پاکستان مسئلہ کشمیرکا حصے […]

  • آبی جارحیت کی دھمکی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ

    کراچی:(ملٹ+اے پی پی) وفاقی حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں کاپانی بند کرنے کی دھمکی دینے کا معاملہ عالمی سطح پراٹھانے کافیصلہ کیاہے۔ پاکستان بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی دھمکیاں دینے کے معاملے پرورلڈ بینک، اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے […]

  • پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں […]

  • چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 اختتام

    کراچی: (ملت+اے پی پی) کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ عالمی دفاعی نمائش اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ اس نمائش میں 43 ممالک کے 98 وفود نے شرکت کی۔ آئیڈیاز 2016 میں مقامی اور بیرونی کمپنیوں کے درمیان 14 معاہدے طے پائے۔ ترکی کو 52 مشاق طیارے فروخت کرنے کے علاوہ پی او ایف نے اپنی […]

  • مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں: بلاول

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے ۔ جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مودی اپنی […]

  • چین پاکستان تعلقات کا مستقبل انتہائی روشن ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) جرمنی میں پاکستان کے سابق سفیر حسن جاوید نے جنہوں نے سرکاری ذمہ داریوں کے سلسلے میں چین میں دس سال گزارے کہا کہ انہیں آنیوالے برسوں میں چین پاکستان تعلقات انتہائی روشن دکھائی دے رہے ہیں ، چین پاکستان اقتصادی راہداری پراجیکٹ چین اور پاکستان کے عوام […]

  • بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) تمام پارلیمانی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ بیرون ملک تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمشنز میں کشمیر ڈیسک قائم کئے جائیں‘ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی […]

  • وزیراعظم نے کشمیر پر بھرپور انداز میں آواز بلند کی

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ اگرچہ ہماری پالیسی امن کی ہے تاہم لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے‘ پہلی مرتبہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر بھرپور انداز میں آواز بلند کی […]