خبرنامہ پاکستان

ایف آئی اے، بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ایف آئی اے ایمپلائز کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کا انکشاف ہو ا، جے آئی ٹی نے ایف آئی اے ہاوسنگ سوسائٹی کی مینجمنٹ کمیٹی کے خلاف مقدمے کے اندراج کی سفارش کر دی،3ہفتے گزرنے کے باوجود وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری مقدمے کے اندارج کی […]

  • قومی اسمبلی؛ بھارتی جارحیت کے خلاف یک زبان ہوگئے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال بھارتی جارحیت کے خلاف یک زبان ہوگئے،ارکان اسمبلی نے بھارتی جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت اور آزادکشمیر کی سویلین آبادی کو نشانہ بنانے کے اقدام کا منہ […]

  • ہارٹ آف ایشیا: پاکستان کوشرکت کرنا چاہئے: رحمان ملک

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اے رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سمیت ہر ایسے فورم میں ضرور جانا چاہئے جہاں بھارتی جارحیت کا پردہ چاک کیا جا سکے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انہوں […]

  • گوادر: پاکستان ایک ہزار ارب ڈالر کی تجارت کرے گا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ سے سالانہ ایک ہزار ارب ڈالر کی تجارت ہو گی ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان کے عوام کو اتنا روزگار ملے گا کہ حکومت سے روزگار مانگنے کے لئے کوئی نہیں آئے گا۔ وزیر اعظم […]

  • 24ویں ترمیم احتساب میں روڑے اٹکانے کی کوشش

    کراچی (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 24ویں ترمیم احتساب میں روڑے اٹکانے کی کوشش ہے،اگر حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن کا بل منظور کرواتی لیکن حکومت نہیں چاہتی کہ احتساب کا عمل ہو۔جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے میڈیا […]

  • SNGPL for judicious use of ga

    گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں کے تعلیمی اداروں،صحت مراکز کے سامان کی خریداری پر ٹیکس استثنیٰ کی بھی منظوری دی گئی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں صنعتوں […]

  • سینٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2016ء کی منظوری دیدی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2016ء کی منظوری دیدی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے اس حوالے سے تحریک پیش کی کہ فوجداری ترمیمی بل 2016ء کمیٹی کی قائم کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ بل کی تفصیلات سے آگاہ کرتے […]

  • سینٹ میں تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ؛ اسحاق ڈار کو مبارکباد

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) سینٹ نے تنخواہ کے حوالے سے ارکان پارلیمنٹ کے حقیقی مطالبے کو پورا کرنے پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو مبارکباد دینے کی قرارداد کی منظوری دیدی ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس حوالے سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے قرارداد پیش کی جس میں […]