خبرنامہ پاکستان

رہنما پیپلز پارٹی نثار کھوڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

  • پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ الیکشن ٹربیونل نے پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے نثار کھوڑو کے کاغذات مسترد کیے۔ الیکشن ٹریبونل کے مطابق نثار کھوڑو نے کاغذات نامزدگی میں 3 کے بجائے 2 بیویاں اور 4 […]

  • غیر قانونی ٹھیکے: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل دوبارہ نیب میں طلب

    کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر بطور چیئرمین سوئی سدرن گیس کمپنی غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب انہیں پہلے بھی 20 جون کو طلب کرچکا ہے۔ نیب کراچی نے مفتاح اسماعیل […]

  • سندھ حکومت کے ادارے چاہتے ہیں لوگ مرتے رہیں: سپریم کورٹ

    کراچی: سپریم کورٹ نے کہا ہےکہ سندھ میں لکیر کے فقیر کی طرح کام چل رہا ہے اور صوبائی حکومت کے ادارے چاہتے ہیں لوگ مرتے رہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منچھر جھیل آلودگی ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں سیکریٹری آبپاشی جمال مصطفیٰ اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت […]

  • پاک افغان تعلقات: الزام تراشی کا سلسلہ بند رکھنے پر آمادگی

    اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان ٹریک 2 مذاکرات کے آغاز پر دونوں مملک نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے الزام تراشی کا سلسلہ بند کرنے اور اپنے اپنے ترجمان کو ’غیر ذمہ دارانہ‘ بیان دینے سے روکنے پر زور دیا ہے۔ سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹیڈیز کی جانب اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس […]

  • پشاور:سرکاری مشینری پراب تک تحریک انصاف کا اثر و رسوخ ہے

    پشاور:پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) اور عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) نے الزام لگایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں اب تک سرکاری مشینری پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اثر و رسوخ میں ہے۔ پشاور پریس کلب میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی صدر […]

  • نعیم الحق کی گاڑی کو معمولی حادثہ

    تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق کی گاڑی بنی گالہ کے بیرئیر سے ٹکرا گئی، حادثے میں نعیم الحق محفوظ رہے۔ نعیم الحق کی گاڑی بنی گالہ سے واپس جاتے ہوئے بیرئیر سے جا ٹکرائی جس سے قریب ہی کھڑی تین موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔ اس دوران تین افراد معمولی زخمی بھی ہوئے۔ […]

  • کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

    کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موسم آبرآلود ہے اور محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوب مغرب سے ہوائیں 18 سے 21 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب بھی 70 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات […]

  • حکومت صوبے کے تما م حساس علاقوں کی نشاندھی کرے،جام کمال

    بلوچستان عوامی پارٹی کی الیکشن کی تیاریاں مکمل ہیں ،کچھ ایریاز میں مسائل ہیں مگر 2013 اور 2018 میں کافی فرق ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ بلوچستان طویل وعریض صوبہ ہے جہاں کے مسائل دیگر صوبوں سے مختلف ہیں ،بلوچستان میں اب بھی امن و امان کے حوالے سے […]