خبرنامہ پاکستان

آئین میں 24 ویں ترمیم کا بل 2016ء موخر

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) آئین میں 24 ویں ترمیم کا بل 2016ء موخر کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ناصر خٹک نے تحریک پیش کی کہ دستور (ترمیمی) بل 2016ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔ وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ اس بل سے عدلیہ کی آزادی پر حرف […]

  • تحریک انصاف کبھی حکومت نہیں بنا سکے گی: خورشید

    لاہور: (ملت+اے پی پی) خورشید شاہ نے اپوزیشن اتحاد توڑنے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاست میں جلد بازی نہیں تحمل سے فیصلے ہوتے ہیں ، سوچ بھی نہیں سکتا کہ تحریک انصاف کبھی حکومت بنائے گی ۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا تمام اپوزیشن […]

  • مردم شماری فوج کا متبادل ڈھونڈیں: ربانی

    ملک میں دہشت گردی: (ملت+اے پی پی) اور ایل او سی پر بھارت سے تناو ٔکی وجہ سے فوج مصروف ہے، ملک میں مردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کی دستیابی نظر نہیں آتی۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کہتے ہیں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بُلا کرمردم شماری کے انعقاد کے لیے فوج کا […]

  • چیئرمین تحریک انصاف

    عمران لندن سے لاہور واپس پہنچ گئے

    لاہور: (ملت+آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔عمران خان قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے ا?ج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔عمران خان دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کیلئے جمعے کو برطانیہ گئے تھے، […]

  • جہانگیر ترین نے اپنا جواب جمع کرا دیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )تحریک انصاف کے رہنما معروف قانون دان حامد خان نے پانامہ لیکس کے بعد عمران خان نااہلی کیس میں بھی پیروی کرنے سے معذرت کر لی‘ نعیم بخاری الیکشن کمیشن میں پیش‘ تیاری کیلئے وقت مانگ لیا‘عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی جبکہ تحریک انصاف […]

  • قومی اسمبلی ؛ فاٹا سفارشات پربحث مکمل

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ اموراورفاٹا اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ2018 کے انتخابات کے موقع پرقبائلی علاقوں میں بھی صوبائی اسمبلی کے الیکشن کرائے جا سکتے ہیں، فاٹامیں بلدیاتی الیکشن کیلیے فاٹا سیکریٹریٹ میں ورکنگ جاری ہے۔ قومی اسمبلی اورسینیٹ کی سفارشارت کو آئندہ 2 ہفتوں […]

  • پرویز مشرف کوپاکستان لانے کافیصلہ

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) سابق وزیراعظم محترمہ بینظیربھٹو قتل کیس میں سرکاری پراسیکیوٹرز نے مقدمہ کے ملزمان سابق صدرجنرل پرویزمشرف، ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد سے جواب کیلیے40 سوالوں پرمشتمل سوالنامہ تیارکر لیا، جو عدالت کے توسط سے آٹھوں ملزمان کو آئندہ تاریخ پر فراہم کرکے ان سے ہاں یا ناں میں جواب […]

  • تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم صفائی پیش کرینگے:عمران

    لندن: (ملت+اے پی پی) میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا انہیں سپریم کورٹ سے بڑی امیدیں ہیں۔ پاناما کیس میں انہوں نے اب صرف عدالت کی مدد کرنا ہے لیکن ابھی وزیراعظم سے بڑا کچھ پوچھنا باقی ہے۔ انہوں نے کہا جتنا کچھ کرنا تھا وہ کر لیا اب سپریم […]