خبرنامہ پاکستان

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی32ویں برسی (کل) منائی جائے گی

  • جہانیاں (ملت +‌آئی این پی) انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی32ویں برسی 20نومبراتوار کو منائی جائے گی برسی کے سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز ،سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی ادبی شخصیات اور مقررین اس انقلابی […]

  • آزادکشمیرکے کئی ممبران اسمبلی مقروض نکلے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 49 ارکان میں سے ایک رکن دو کروڑ 41 لاکھ روپے کا مقروض ہے جبکہ ایک کو دو کروڑ 14 لاکھ روپے کی آمدنی متوقع ہے۔ مقروض ارکان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ممبر اسمبلی چوہدری سعید بھی شامل ہیں۔ چوہدری سعید کے نام […]

  • حامد خان نے اپنی جگہ نعیم بخاری کو وکیل تجویز کردیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قانون دان حامد خان نے اپنی جگہ نعیم بخاری کو وکیل تجویز کردیا ہے۔ کہتے ہیں نعیم بخاری نے ان کے ساتھ مل کر کیس کی تیاری کی ہے۔حامد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس طرح میڈیا پر مجھ سے متعلق باتیں کی […]

  • چیئرمین تحریک انصاف

    شادی کے معاملے میں میرا ٹریک ریکارڈ اچھا نہیں

    مانچسٹر (ملت + آئی این پی) عمران خان تیسری شادی کا لڈو کھانے کے لیے بظاہر تیار دکھائی دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مانچسٹر میں عمران خان اپنے دوست کی بہن کی شادی میں نوبیاہتا جوڑے کو مشورہ دیتے ہوئے شرما گئے لیکن اپنی تیسری شادی کے لکی ہونے کی دعا کرتے ہوئے […]

  • سرکاری معاملات میں عوام کو گھسیٹنا کہاں کی سیاست ہے: چانڈیو

    حیدرآباد (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کی رہنما اور مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہاہے کہ سرکاری معاملات میں عوام کوگھسیٹناکہاں کی سیاست ہے‘چندوزراکی وجہ سے وفاق کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔چھوٹے صوبے کیخلاف پالیسیوں کے باعث سندھ میں (ن) لیگ کانام نہیں۔ گزشتہ روز میڈیاسے بات چیت میں مولابخش چانڈیونے کہاکہ […]

  • الیکشن سے پہلے

    پیپلز پارٹی میں تعیناتیاں: قمرزمان کائرہ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر مقرر

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے قمر الزمان کائرہ کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدرمقرر کر کے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جبکہ ندیم افضل چن سیکرٹر ی جنرل اور مصطفی نوازکھوکھر صوبائی سیکرٹری اطلاعات ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کی […]

  • لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی، ثبوت دینا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ، طاہر القادری

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ لندن فلیٹس کی ملکیت تسلیم کی جا چکی ،منی ٹریل اور دستاویزی ثبوت دینا حکمران خاندان کی ذمہ داری ہے۔ حکمرانوں کی چالاکی اور عیاری سے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ۔سپریم کورٹ جاتے ہوئے […]

  • کپتان شادی کی ہیٹ ٹرک کرنے کو بے قرار

    مانچسٹر: (ملت+اے پی پی) تیسری شادی کا نمبر آنے والا ہے، کپتان نے عندیہ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مانچسٹر میں دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کیلئے موجود تھے جہاں انہوں نے تیسری شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ شادی کی تقریب میں مہمانوں سے گفتگو کے دوران شادی […]