خبرنامہ پاکستان

سینیٹ میں جہانگیر بدر اور حاجی عدیل کے انتقال پردو متفقہ تعزیتی قراردادیں منظور، ارکان کا خراج عقیدت

  • اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر ڈاکٹر جہانگیر بدر اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل کے انتقال پر متفقہ طور پر دو الگ الگ تعزیتی قراردادوں کی منظوری دیدی گئی جبکہ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے […]

  • سینیٹ میں نندی پور پاور پراجیکٹ کو بھاری نقصان کے حوالے سے تحریک التوا کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) سینیٹ میں نندی پور پاور پراجیکٹ کو بھاری نقصان کے حوالے سے تحریک التواء کی منظوری کا معاملہ نمٹا دیا گیا جبکہ کارپوریٹ بحالی بل 2015ء اور پلانٹ بریڈرز رائٹ بل 2016ء پر قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس ایوان میں پیش کر دی گئیں، سینیٹ کا اجلاس پیرکی […]

  • سی پیک پاکستان میں اقتصادی ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاک چین مشترکہ ایوان صنعت وتجارت کے صدر وانگ ژی ہائی کی قیادت میں چینی کمپنی کے ایک 12رکنی وفد نے پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں مشترکہ منصوبوں اور کاروباری مواقعوں کے امکانات کا جائزہ لینے کے لئے اسلام آباد ایوان صنعت وتجارت کا دورہ کیا۔ یہ […]

  • لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) انسداد دہشت گردی کے وفاقی ادارے نیکٹا نے مزید دو تنظیموں جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو کالعدم قرار دے دیا ہے، ان دونوں تنظیموں کو 11 نومبر 2016ء کو کالعدم تنظیموں میں شامل کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔ […]

  • ٹرمپ کے بعد بھی پاکستان سے تعاون متاثر نہیں ہوگا، امریکا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے آنے کے بعد بھی دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون متاثر نہیں ہو گا۔ ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا اور […]

  • سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں اپیل کے حق کا بل پیش

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عدالت عظمیٰ کے براہ راست اختیار سماعت اور ازخود نوٹس کے مقدمات کے فیصلوں سے متاثرہ افرادکو اپیل کا حق دینے کیلیے ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔24 ویں آئینی ترمیم کے تحت آئین کی شق 184میں ذیلی شق چارکا اضافہ کردیا جائیگا۔ مجوزہ ترمیم کے تحت […]

  • حج کوٹا مختص ہونے تک بکنگ پر پابندی عائد

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے حج کمپنیوں کوحج کوٹا مختص کیے جانے تک حج کی بکنگ سے روک دیا، حج کمپنیوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان اور سعودی عرب میں کسی ادارے کے ساتھ ایگریمنٹ نہ کریں،کمپنیوں کوحج کوٹا حج پالیسی 2017 کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ وزارت مذہبی […]

  • اپنے سرمائے کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں ہوں: پرویز مشرف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق صدر پرویز مشرف کا دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بندے کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے اکاؤنٹس کی مجھ سے تفصیلات پوچھے۔ اگر پیسے کا کرپشن سے تعلق ہے تو میں جوابدہ ہوں، مگر میں اپنے کسی نجی […]