خبرنامہ پاکستان

پاک افغان سرحد پر تاریخ رقم ہوگئی

  • چمن: (ملت+اے پی پی) چمن کے مقام پر پاک افغان بارڈر پر واقع باب دوستی پر ایف سی سکاؤٹس نے پہلی بار پرچم اتارنے کی تقریب منعقد کی۔ سدرن کمان کے کمانڈر بریگیڈئر ندیم سہیل، ایف سی چمن سکاؤٹس کے کرنل عثمان، ڈپٹی کمشنر قیصر خان اور قبائلی عمائدین سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]

  • پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہ کرنے کا بھارتی ڈاکٹرائن ڈھونگ ہے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ محمد نفیس زکریا کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان، روس اور چین کی سہ ملکی کانفرنس دسمبر میں ماسکو میں ہو گی۔ ترجمان نے کہا کہ دہشت گردی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے، اس جنگ میں پاکستان نے 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ […]

  • قومی اسمبلی میں 24ویں آئینی ترمیم سمیت 3حکومتی بل منظوری کیلئے پیش

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں ترمیم کے لئے 24ویں آئینی ترمیم سمیت تین حکومتی بل منظوری کے لئے پیش کردیئے گئے‘ تینوں بل مزید غور و خوص کے لئے متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے‘ 24 ویں آئینی ترمیم کے مطابق آئین کے آرٹیکل184 کی شق نمبر3 […]

  • مردم شماری کی راہ میں رکاوٹیں جمہوریت دشمنی ہیں:‌چودھری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملک میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے ہر صورت مردم شماری کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کی راہ میں رکاوٹیں جمہو ریت دشمنی ہیں‘ مردم شماری کے بغیر آئندہ انتخابات سوالیہ نشان ہوں گے ‘مر دم شماری […]

  • قومی اسمبلی ‘نکتہ اعتراض پر حکومتی ارکان تلخ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر حکومتی ارکان اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر‘ نجف سیال‘ سرزمین خان و دیگر ارکان پارلیمنٹ کو لفٹ نہ کرانے پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد سمیت سینئر بیوروکریسی پر برس پڑے‘ بیوروکریٹس ارکان اسمبلی کا فون سنتے ہیں نہ ہی ملاقات […]

  • قومی اسمبلی، محمود خان اچکزئی نے انوکھا مطالبہ کردیا

    اسلام آباد: (ملت+ آئی این پی)قومی اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خواجہ سراؤں کیلئے ایوان میں ایک نشست مختص کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں خواجہ سرا پر تشدد سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ،ملک بھر میں خواجہ سراؤں پر تشدد کیا جاتا ہے،خواجہ […]

  • حکومت کاگڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں سہولیات کے فقدان کا اعتراف

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ سہولیات کے فقدان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گڈانی شپ یارڈ میں دھماکے کی وجہ سے28افراد جاں بحق اور 50زخمی ہوئے، گڈانی شپ یارڈ میں میڈیکل،فائربریگیڈ اور دیگرسہولیات نہیں تھیں،دنیا بھر میں شپ بریکنگ یارڈ […]

  • مردم شماری کا نہ ہونا حکومتوں کی ناکامی ہے ، چیف جسٹس

    سپریم کورٹ: (ملت+اے پی پی) پریم کورٹ نے حکومت کی مارچ اپریل میں مردم شماری کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی ہے۔مردم شماری میں تاخیر پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ حکومت مردم شماری کرانے کی واضح اور غیر مشروط تاریخ دے ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی […]