خبرنامہ پاکستان

افغانستان میں غیرریاستی دہشت گرد عناصر کی موجودگی پر تحفظات ہیں، پاکستان

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی پرزورمذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے صحافیوں کو ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری قوم […]

  • کمپنیات آرڈیننس 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کمپنیات آرڈیننس 2016ء قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا‘ جس میں آف شور کمپنیوں‘ دہشتگردوں کی مالی مدد اور منی لانڈرنگ جیسے امور کا بھی احاطہ کیا گیا ہے جبکہ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 32 سال پرانے کمپنیات آرڈیننس کی وجہ سے ہم دنیا سے […]

  • بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں کے لئے فاتحہ خوانی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر‘ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجیوں سمیت دیگر حادثات‘ دہشتگردی میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر‘ […]

  • مردم شماری کرانے سے متعلق حکومتی مشروط تاریخ مسترد

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ نے مردم شماری کرانے سے متعلق حکومتی مشروط تاریخ مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مردم شماری میں تاخیر کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت کی طرف سے مارچ یا اپریل میں […]

  • ترک صدر اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقاتوں کامشترکہ اعلامیہ جاری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف اور ترکی کے صدر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط تذویراتی شراکت داری میں تبدیلی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا،دونوں ملکوں کا اہم ایشوز پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے اور اعلیٰ سطح تذویراتی کونسل کے تحت جاری منصوبوں پر عمل درآمد […]

  • ایل او سی پر بھارتی فائرنگ؛ اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت اور بھمبر میں بھارتی فائرنگ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں ہو جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر، نوید قمر کے والد عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی […]

  • امریکہ پاکستان اور بھارت سے مسلسل رابطے میں ہے: جان کربی

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان اور بھارت سے مسلسل رابطے میں ہے ‘امریکہ کو پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے ‘20جنوری تک موجودہ پالیسی برقراررہے گی جبکہ نئی پالیسی نئی انتظامیہ بنائیگی‘محکمہ خارجہ کے عملے کی تبدیلی کے لیے تیارہیں،نئی انتظامیہ کوجومعلومات درکارہوئیں فراہم […]

  • بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر پر وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ […]