خبرنامہ پاکستان

حاجی محمد عدیل نے جمہوری اقتدار کے فروغ کے لئے کام کیا:وزیراعظم

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء حاجی محمد عدیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس سے جاری تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو […]

  • افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہی مسائل کا حل: ملیحہ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ضروری ہیں تاہم مفاہمتی عمل کیلئے عالمی برادری کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان جنگ کے پاکستان کی […]

  • اشاروں پر چلنے کا نقصان ہو گا؛ پارلیمنٹیرینز کا ردعمل

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترک صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اور تحریک انصاف کی جانب سے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ذاتی مقاصد کی خاطر قومی مفادات کا نہ سوچنا درست روش نہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج […]

  • ”مریم نواز کامیاب سیاستدان ثابت ہونگی“

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان کے دورے پر آئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان ذاتی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر کو بتایا کہ ان […]

  • اے این پی رہنما سینیٹر حاجی عدیل انتقال کر گئے

    لاہور (ملت+اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی عدیل انتقال کر گئے ۔ حاجی عدیل کی عمر بہتر سال تھی ، وہ گردوں کے عارضے مبتلا تھے ، ان کی نماز جنازہ آج چار بجے ادا کی جائے گی ۔ حاجی عدیل کا شمار سینئرسیاستدانوں میں ہوتا ہے ، انہوں نے […]

  • پاکستان اور ترکی کو دہشتگردی جیسے یکساں مسائل کا سامنا ہے: ترک صدر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترک صدر طیب رجب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی دوستی اور نظریے کے رشتے میں جڑے ہیں،دونوں ملکوں کو دہشتگردی جیسے یکساں مسائل کا سامنا ہے،القاعدہ،داعش،فیتو اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں نہ صرف ترکی اور پاکستان بلکہ پورے عالم اسلام اور دنیا کیلئے خطرے کا باعث […]

  • ترک خاتونِ اوّل کی معذور افراد میں 20الیکٹرک وہیل چیئرزکی تقسیم

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترکی کی خاتون اوّل امینہ طیب رجب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی دونوں برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے بھائی چارے کے بندھن میں بندھے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کی دوستی انتہائی گہری اور مضبوط ہے، باہمی اشتراک پوری دنیا کیلئے ایک مثال ہے۔ دونوں ممالک […]

  • خاتون اوّل محمودہ ممنون اور ترک خاتون اوّل ایمائن اردوان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

    اسلام آباد (ملت +‌آئی این پی) خاتون اوّل محمودہ ممنون حسین اور ترک خاتون اوّل ایمی نے اردوآن کے درمیان ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔خاتونِ اوّل محمودہ ممنون حسین نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مثالی تعلقات ہیں اور دونوں ملک ہر مشکل میں […]