خبرنامہ پاکستان

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ نواز شریف کیخلاف تھا، اردوان کے نہیں: عمران

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان کا بنی گالا میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے ترک صدر کا نہیں بلکہ نواز شریف کا بائیکاٹ کیا۔ ہمیں رجب طیب اردوان کی موجودگی میں پارلیمنٹ اجلاس میں جانا چاہیے تھا لیکن ہمارا بائیکاٹ ان کیخلاف […]

  • شریفوں کی سیاست سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی: شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کبھی مصری مرغیاں آتی تھیں لیکن اب قطری دستاویزات آتی ہیں جب کہ شریفوں کی سیاست بھی سپریم کورٹ میں ہی دفن ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے […]

  • پاکستان کے سابق نگراں وزیر اعظم غلام مصطفی جتوئی کی ساتویں برسی 20نومبر کو منائی گئی

    جہانیاں (ملت + آئی این پی) غلام مصطفی جتوئی کو بچھڑے سات سال بیت گئے مگر نوشہروفیروز کے عوام آج بھی انہیں بھلانہیں پائے ہیں،غلام مصطفیٰ جتوئی 14اگست 1931کو نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی میں خان صاحب غلام رسول جتوئی کے گھر پیدا ہوئے، انہوں نے 20نومبر 2009کو وفات پائی ‘ اپنی خدمات کی بدولت […]

  • پاکستان اور ترکی کا مختلف شعبوں کومزید تقویت دینے پراتفاق: وزیراعظم

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) پاکستان اور ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان موجود قریبی، گہرے اور کثیر الجہتی روابط اور مختلف شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو مزید تقویت دینے پر اتفاق کرتے ہوئے اپنے خصوصی تعلقات کو مضبوط سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا […]

  • پاناما کیس؛ فیصلہ نہیں دے سکتے، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ جب تک وزیراعظم پر سو فیصد الزامات کی تصدیق نہ ہو سخت فیصلہ نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

  • چوہدری سرورسے ملاقات میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے وکلاء کاتحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے وکلاء نے ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ جمعرات کے روز سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کے چوہدری محمدعارف سندھو ‘(ن) لیگ کے چوہدری […]

  • ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعلان

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاکستان اور ترکی نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ،وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ ترک صدر کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہونا چاہیے،دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور محبت […]

  • کشمیر نہ تو بھارت کا حصہ تھا نہ ہو گا ، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

    کشمیر : (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ کشمیر نہ تو کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا اور نہ کبھی ہو گا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت جو کچھ کشمیر میں کر رہاہے […]