خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

  • اسلام آباد : (ملت+اے پی پی)پاکستان نے کابل میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے جمعرات کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں سیکورٹی فورسز کو لیجانے والی گاڑی پر خود کش حملے […]

  • انکوائری کمیشن تمام شواہد کا جائزہ لے سکتا ہے،سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما پیپرز کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ روزانہ کیس سے متعلق آٹھ سے دس درخواستیں آ رہی ہیں، ہر درخواست سنتے رہے تو اصل کیس نہیں چلے گا، کیس کی ابتداء حاکم وقت سے کی جائے تو کوئی مضائقہ نہیں ۔ سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز […]

  • مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتےہیں،ترک صدر

    ترک صدر:(ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ارد ان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کافوری اوربامعنی حل چاہتےہیں،مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل کرناہوگا۔پاکستان،بھارت کوکشمیرسمیت تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنےہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ این ایس جی میں پاکستان کی رکنیت کے لئے ترکی کی حمایت قابل […]

  • پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں معاونت کریں گے: ایمینہ اردوان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )ترک خاتون اول ایمینہ اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں معاونت کریں گے،تعلیم اور صحت کے شعبے میں ہرطرح کی مددکرنے کو تیار ہیں۔وہ جمعرات کو ریڈ کریسنٹ کے مستحق معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر ر […]

  • پاکستان کا اقوام متحدہ سے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) پاکستان نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی مسلسل خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے […]

  • پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں معاونت کریں گے: ترک خاتون اول

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )ترک خاتون اول ایمینہ اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم میں معاونت کریں گے،تعلیم اور صحت کے شعبے میں ہرطرح کی مددکرنے کو تیار ہیں۔وہ جمعرات کو ریڈ کریسنٹ کے مستحق معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر ر ہی تھیں۔انہوں نے […]

  • پی ٹی آئی فاؤنڈرز گروپ کا ترک صدر کے نام خط، پاکستان آمد پرخیرمقدم اورخوش آمدیدکا پیغام

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط تحریر کردیا، جس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اْن کے خطاب کے بائیکاٹ کے عمران خان کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں ، عہدیداروں اورارکان پارلیمنٹ […]

  • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پی ٹی آئی کا بائیکاٹ سمجھ سے بالا تر ہے: خورشید شاہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پی ٹی آئی کا بائیکاٹ سمجھ سے بالا تر ہے،س منطق کو کون سمجھے گا کہ ہم سیاستدان مودی سے تو مل سکتے ہیں لیکن ترک صدر […]