خبرنامہ پاکستان

ملک میں غیر قانونی فروخت ہونے والے سگریٹ برانڈز کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ملک میں غیر قانونی طور پر فروخت ہونے والے سگریٹ برانڈز کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔کمیٹی نے پی ایم ڈی سی کے داخلوں کے حوالے سے نئے قوانین پر تحفظات […]

  • ترک صدر کی ایوان صدر آمد‘ممنون حسین نے خود دروازے پر آکر استقبال کیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کا ایوان صدر آمد پر صدر ممنون حسین نے خود مرکزی دروازے پر آکر استقبال کیا اور روائتی لباس میں ملبوس بچوں نے ان کو گلدستے پیش کیے ۔بدھ کو صدر ممنون حسین نے ایوان صدر آمد پر ترک صدر رجب طیب اردگان […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن منایا گیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طلبہ کا عالمی دن جمعرات کو منایا گیا جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ چیکو سلوواکیہ پر جرمنی کے قبضے کے خلاف 17 نومبر انیس سو انتالیس کو دارالحکومت پراگ کی سڑکوں پر مزاحمت کرنے والے طلبا […]

  • امریکہ کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران بلو چستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا […]

  • سی پیک کو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازع نہ بنایا جا ئے، اتفاق رائے سے فیصلے کئے جائیں: لیاقت بلوچ

    ملتان (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سی پیک کو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازع نہ بنایا جا ئے،اتفاق رائے سے فیصلے کئے جائیں۔ امریکہ سی پیک کے خلاف ہے۔ تجارتی ترجیحات کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ ہمارا مطالبہ […]

  • لندن کے نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کی ملکیت نہیں تھے: تہمینہ درانی

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوسری اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ لندن کے نائٹس برج فلیٹس میاں شریف کی ملکیت نہیں تھے لہٰذا یہ کسی صورت نواز شریف، شہباز شریف اور عباس شریف کو ملنے والی وراثت میں شامل نہیں‘یہ فلیٹس کسی بھی طرح بھائیوں میں تقسیم اثاثوں […]

  • اقوام متحدہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی مسلسل خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوامتحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیرمین کو خط لکھا ہے جس میں انہوں […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری کے کل9 منصوبے ہیں: سینٹ قائمہ کمیٹی

    اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کو این یچ اے حکام کی طرف سے آگاہ کیا گیا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کل9 منصوبے ہیں ۔ دو دن قبل چین سے ڈی آئی خان سے ژوب کی فنڈنگ کا معاملہ حل ہو گیا ہے اس ماہ کے […]