خبرنامہ پاکستان

بلوچستان میں دشمن کا ایجنڈا ڈھکا چھپا نہیں: ناصر جنجوعہ

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں پیداشدہ صورتحال پر بھارت بوکھلاہٹ سے دو چار ہے۔ مشیر قومی سلامتی نے مزید کہا کہ اکنامک کاریڈور کے حوالہ سے بلوچستان کا کردار بہت اہم ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر […]

  • بھارت ہمسایہ ممالک میں عدم استحکام پر عمل پیرا ہے: ناصیر جنجوعہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنر ل(ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت ہمسائیہ ممالک میں عدم استحکام پر عمل پیرا ہے ‘ قومی سلامتی اور ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ‘دشمن جانتا ہے کسی جارحیت کا موثر جواب دیا جائیگا ۔ بدھ کو اپنے ایک انٹر […]

  • ملکی ترقی کیلئے معیاری قیادت کاہونا ضروری ہے: مشاہد حسین سید

    لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہدحسین سید نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے کوالٹی آف لیڈرز کی ہونا بھی ضروری ہے‘ سی پیک کے منصوبے میں پاکستان میں معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ روز گار کے مواقعے بھی میسر آئیں گے۔ بدھ کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے […]

  • پاکستان کو بدلنے کیلئے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بدلنے کیلئے بڑے فیصلے کرنا ہوں گے،ملک کے ادارے اور عدلیہ مکمل آزاد ہوگی تو کرپشن ختم ہوگی ،ہم نیب سمیت دیگر اداروں کو ٹھیک کر رہے ہیں ،کرپشن کے خاتمے کے لیے کوشش کرتے رہیں […]

  • ایک دن آئے گا کہ پارٹی میں نظم و ضبط ہو گا ،ابھی تو نظر نہیں آرہا،عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے کنونشن کے دوران کارکنوں نے اسٹیج پر چڑھنے کے لیے دھکم پیل شروع کردی جس سے بد نظمی پیدا ہوگئی ، عمران خان کارکنوں کو منظم کرنے کیلئے انھیں بار بار نیچے بیٹھنے کی تلقین کرتے رہے ۔بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے […]

  • چیئرمین واپڈا کا تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کا دورہ ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کا دورہ کیا۔ اُن کے دورے کا مقصد اِس زیرتعمیر منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔اپنے دورے میں چیئرمین واپڈا نے منصوبے کی مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام کا مشاہدہ کیا۔ اِس […]

  • سیاستدان مودی سے مل سکتے ہیں ترک صدر کیوں نہیں، خورشید شاہ

    قومی اسمبلی:)ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ سمجھ سے بالاترہے، سیاستدان مودی سے تو مل سکتے ہیں لیکن ترک صدر سے کیوں نہیں مل سکتے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیٹھے بیٹھے قطر سے […]

  • کرپشن ختم کر کے ہی جمہو ریت ‘پار لیمنٹ اورعوامی حقوق کا تحفظ کیاسکتا ہے‘چوہدری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کرپشن ختم کر کے ہی جمہو ریت ‘پار لیمنٹ اورعوامی حقوق کا تحفظ کیاسکتا ہے ‘اسمبلیوں میں ایماندار لوگوں کے آنے سے ہی عوام کے حقوق کی آواز بلند ہوگی کیونکہ کر پشن کر نیوالے ملک نہیں ذاتی مفادات کا […]