خبرنامہ پاکستان

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت ملی جوش وجذبے سے منایا گیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش بدھ کو ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی […]

  • ملک کے مختلف حصوں میں زلزلہ ، شدت 5.4ریکارڈ ،مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،جس کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 179 کلومیٹر زیر زمین ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی، اسلام آباد،پشاور، نوشہرہ، چترال […]

  • ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے: ڈاکٹر حسین

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین نے ایم ای ایس اینول اسمبلی 2016 ء الحمراء ہال میں منعقدہ سکالر شپ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے سکول نہیں جاتے جن میں 56فیصد لڑکیاں ہیں۔ دہشت گردی سے متاثرہ […]

  • عدالتیں حکومت کے زیر اثر ہیں‘ نواز شریف کو پانامہ لیکس میں نااہل ہونا چاہیے: مشرف

    لندن (ملت + آئی این پی) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حافظ سعید پر پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے ‘ متحدہ قومی موومنٹ نہیں مہاجروں کے ساتھ ہمدردی ہے ان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ تیسری قیادت ملک کیلئے ضروری ہے مگر عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں […]

  • ترک صدر خطاب: پی ٹی آئی کی اجلاس میں شرکت یا عدم شرکت، قائدین دو گروپوں میں تقسیم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)ترک صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی اجلاس میں شرکت یا عدم شرکت بارے منگل کو پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں گرما گرم بحث ہوئی ‘ قائدین دو گروپوں میں بٹ گئے ‘ ذ رائع کے مطابق شاہ […]

  • بھارت نے سارک کانفرنس سبوتاژ کی‘پاکستان کا ایسا نہیں کریگا: سرتاج عزیز

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر اشتعال انگیزی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے کر رہا ہے،بھارت پر کئی ممالک دباو ڈال رہے ہیں کہ وہ جارحیت بند کرے،تحریک انصاف کا مشترکہ اجلاس میں نہ […]

  • نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی )الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار الیکشن کمیشن […]

  • نااہلی ریفرنس ،الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب کر لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر سے نااہلی ریفرنس میں 22نومبر تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن صفدر کی نااہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے […]