خبرنامہ پاکستان

ٹکٹوں کی تقسیم کا تنازع، تحریک انصاف بوکھلاہٹ کا شکار

  • شریف برادران

    ملتان: انتخابی ٹکٹس کی تقسیم کے حوالے سے دباؤ کا شکار پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) قومی اسمبلی کی نشست این اے 154 کے لیے امیدوار سکندر حیات بوسن سے ٹکٹ واپس لینے پرمجبور ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے سکندر بوسن کو صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں کے لیے بھی […]

  • کراچی:لاپتہ افراد کیس کی سماعت کےدوران سپریم کورٹ میں شورشرابا

    سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چيف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی جس دوران کمرہ عدالت ميں لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے چيخ و پکار کی جبکہ چیف جسٹس نے اس حوالے سے خصوصی سيل قائم کرنے کا حکم دے ديا۔ چیف جسٹس ثاقب […]

  • مسلم لیگ (ن) آج کراچی سے الیکشن 2018 کی مہم شروع کرے گی

    کراچی: مسلم لیگ (ن) آج کراچی سے الیکشن 2018 کی مہم شروع کرے گی اور اس سلسلے میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف آج صبح ساڑھے گیارہ بجے کراچی پہنچیں گے۔ کراچی آمد کے بعد وہ فیڈریشن […]

  • چیف جسٹس کے ڈائس پر مکا مارنے پر خاتون کی معافی

    چیف جسٹس کے ڈائس پر مکا مارنے پر خاتون کی معافی چیف جسٹس پاکستان خاتون کے ڈائس پر مکا مارنے پر ناراض ہوگئے اور کہا کہ میں آپ لوگوں کے لیے نکلا ہوں مگر آپ نے توہین عدالت کی ہے، جس پر خاتون نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف […]

  • عامرلیاقت حسین

    عامر لیاقت نے کاغذات میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا

    عامر لیاقت نے کاغذات میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا کراچی کے حلقے این اے 245 سے انتخابات میں حصہ لینے والے عامر لیاقت حسین نے اپنے کاغذات نامزدگی میں دوسری بیوی کا ذکر نہیں کیا۔ سیدہ طوبیٰ انورعامر لیاقت کی دوسری بیوی ہیں، نادرا ریکارڈ میں بھی عامر لیاقت ہی سیدہ طوبی کے […]

  • پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام

    پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، تفصیلات عام لاہور: (ملت آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی کروڑوں کے مالک نکلے، اثاثوں کی کل مالیت 28 کروڑ روپے 36 لاکھ 67 ہزار روپے ہے۔ لندن کے بنک اکاونٹ میں 88 ہزار پاونڈز موجود، تاج باغ لاہور […]

  • میانی صاحب قبرستان میں احاطے واگزار کرانے کا عمل چوتھے روز بھی جاری

    میانی صاحب قبرستان میں احاطے واگزار کرانے کا عمل چوتھے روز بھی جاری لاہور: (ملت آن لائن) میانی صاحب قبرستان میں عدالتی احکامات پر احاطے واگزار کرانے کا عمل چوتھے روز بھی جاری ہے۔ سینکڑوں نئی قبروں کی جگہ دستیاب ہو گئی۔ دنیا نیوز نے کی نشاندہی پر عدالت عالیہ لاہور نے بڑا فیصلہ دیا […]

  • ہاکی، جونیئر پلیئرز

    ہاکی کا دوسرا بڑا میلہ، افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے

    ہاکی کا دوسرا بڑا میلہ، افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے لاہور: (ملت آن لائن) ہاکی کا دوسرا بڑا میلہ چیمپئنزٹرافی آج سے سج رہا ہے۔ ایونٹ کو چار چاند لگانے کے لیے افتتاحی میچ پاکستان اور بھارت کےدرمیان ہو گا۔ ہاکی گروز نے گرین شرٹس سے کامیاب آغاز کی امید لگا […]