خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے نے جدہ جانے والی پروازوں کی تعداد بڑھا دی ،ترجمان پی آئی اے

  • کراچی(ملت + آئی این پی) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے پروازوں میں اضافہ کردیا، اضافہ جدہ جانے والی پروازوں میں کیا گیا۔بدھ کو ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور سے ہفتہ وار جانے والی 4 پروازوں کی تعداد بڑھا کر 5 کردی […]

  • اردوان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے 19ویں عالمی رہنما

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنیوالے 19ویں عالمی رہنما ہوں گے، رجب طیب اردوان پہلے عالمی رہنما ہیں جو تیسری بارپاکستان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس، قومی اسمبلی یا سینیٹ سے اب تک 18ممالک […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور […]

  • پی آئی اے نے جدہ کی تعداد بڑھا دی ،ترجمان پی آئی اے

    کراچی:(ملت+آئی این پی ) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے پروازوں میں اضافہ کردیا، اضافہ جدہ جانے والی پروازوں میں کیا گیا۔بدھ کو ترجمان پی آئی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور سے ہفتہ وار جانے والی 4 پروازوں کی تعداد بڑھا کر 5 کردی گئی۔ترجمان […]

  • نااہلی ریفرنس: الیکشن کمیشن نے عمران، کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب

    اسلام آباد: (مل+آئی این پی )الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس پرتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار الیکشن کمیشن میں حاضر […]

  • صدر اردوگان کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: ترک سفیر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن نے کہاہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوگان کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے ،یہ اچھا موقع ہے کہ ہم اپنے آباء و اجداد کی پیروی کرتے ہوئے دونوں ممالک کے عوام کو قریب لا رہے ہیں،ہم برادرممالک کے […]

  • (ن) لیگی حکومت کا صفایا ہونیوالا ہے ‘دسمبر آخری ڈیڈ لائن ہے ‘ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت کا صفایا ہونیوالا ہے ‘دسمبر آخری ڈیڈ لائن ہے ‘نوازشر یف کا جرم سید یوسف رضاگیلانی کے مقابلے میں بہت بڑا ہے ‘وزیر اعظم نااہل بھی ہوں گے اور جیل میں بھی جائیں گے […]

  • چوہدری سرور نے کر پشن میں ملوث سیاستدانوں پر تاحیات پابندی اور سزا کیلئے قانون سازی کا مطالبہ کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کر پشن میں ملوث سیاستدانوں پر تاحیات پابندی اور سزا کیلئے قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کر پشن کر نیوالوں کو ملک میں سیاست کر نے اور اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کو […]