خبرنامہ پاکستان

آرٹیکل 6 کے ملزم بارے کسی جماعت کی سربراہی کر نیکا سوچا بھی کیسے جاسکتا ہے؟ چیئرمین سینیٹ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) چیئر مین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل چھ کے ملزم پر ویز مشرف کے بارے کسی جماعت کی سربراہی کر نیکا سوچا بھی کیسے جاسکتا ہے؟جمہو ری عمل کوئی ’’سوئچ‘‘نہیں جو آن کر نے سے جمہو ری عمل شروع ہوجاتا ہے ‘اگر ملک میں پار […]