خبرنامہ پاکستان

عمران خان کا پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم نہ کرنے اعلان

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ میں پاناما کیس چل رہا ہے ہم پارلیمنٹ نہیں جائیں گے۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پوری قوم نے […]

  • حمد بن قاسم سپریم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلا کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی: اعتزاز احسن

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلاء کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی ‘حمد بن قاسم کا خط چوری کا اعتراف جرم ہے جب تک وہ حمد بن قاسم پاکستان نہیں آتا یہ […]

  • ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا۔منگل کو ترک سفیر بابیر گرغبین نے ترکی کی نجی ایئرلائن کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ترک سفیر نے کہا کہ کوشش ہے کہ مسافروں کو زیادہ اور بہتر سہولیا ت دیں،پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعداد خوش آئند […]

  • تحریک انصاف کی پیش کردہ دستاویزات کا کیس سے تعلق ہی نہیں، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے اور نا ہی بدعنوانی یا کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں جسٹس […]

  • نیب کی آگاہی مہم کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں: قمر زمان

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کی لوگوں کو بدعنوانی سے آگاہی اور تدارک مہم کے 2015ء میں مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور یہ مہم رواں سال بھی جاری ہے، نیب نے بدعنوانی کے برے اثرات سے آگاہی کے لئے ہائر […]

  • لائر اور لائیر کے الفاظ پر سماعت کشت زعفران بن گئی

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں آج ہونے والے پاناما کیس کی سماعت ایک موقع پر لائر (Lier)یعنی جھوٹا اور لائیر (Lawyer)یعنی وکیل کے الفاظ کے باریک فرق پر کشت زعفران بن گئی ۔ پاناما کیس کے مقدمے میں ایک درخواست گزار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی ہیں،نے دوران سماعت […]

  • سرکاری وکلا نے طوطا اور مینا کی کہانی سنائی،سراج الحق

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں سرکاری وکلا نے آج طوطا اور مینا کی کہانی سنائی،کیس کے دوران وکلا کی تبدیلی سے حکومتی بوکھلاہٹ ظاہرہو رہی ہے،نواز شریف نے تین بار اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرنے کا اعلان کیا،اگر اپنے احتساب میں مخلص […]

  • پاکستان کی امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے،وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے ،بھارت کے ایل او سی پر جارحیت کے باوجود پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے،پاکستان کے صبر وتحمل کو کمزوری نہ سمجھا جائے،ایسے ہتھکنڈوں سے پاکستان کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا،بھارتی فوج […]