خبرنامہ پاکستان

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں: چیف جسٹس

  • سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر […]

  • بھارتی جارحیت پر ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارتی جارحیت پر انتہائی صبروتحمل کا مظاہر کر رہا ہے تاہم ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت کنٹرول لائن کی صورتحال پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننت جنرل ریٹائرڈ […]

  • ترک سفیر سے ملاقات پر پارٹی کو بریفنگ دوں گا، قریشی

    تحریک انصاف:(ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترک سفیرسمجھتےہیں اگرپارلیمنٹ نہیں جائیں گے تو دنیا کوغلط پیغام جائے گا، اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہوگا ۔ صحافیوں سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ترک سفیر […]

  • حکمران کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی پوری کوشش کر ر ہے ہیں، تحریک انصاف

    اسلام آباد/بنی گالا: (ملت+آئی این پی )تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کی کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،(ن) لیگ کے وزراء ہم پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے اپنے کام پر توجہ دیں،انشاء اللہ ملک سے تحریک انصاف کرپشن ختم کرے گی اور جلد […]

  • حکمران اقتدار کی کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،ترجمان تحریک انصاف

    اسلام آباد/بنی گالا(ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کی کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں،(ن) لیگ کے وزراء ہم پر کیچڑ اچھالنے کے بجائے اپنے کام پر توجہ دیں،انشاء اللہ ملک سے تحریک انصاف کرپشن ختم کرے گی اور […]

  • ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا،موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے میدانی […]

  • اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار

    نیویارک: (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ نے کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اڑی حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ۔ ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو تمام مسائل کا حل مذاکرات کے راستے سے ہی نکالنا چاہیے۔ دونوں ممالک […]

  • شاہ نورانی دھماکہ؛ مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ ہیں

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈ نے شاہ نورانی مزار پر دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا مذہبی آزادی کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا […]