خبرنامہ پاکستان

چودھری نثار کی برطانوی ہم منصب سے ملاقت

  • لندن: (ملت+اے پی پی) لندن میں پاک برطانیہ وزرائے داخلہ کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سیکیورٹی، کاؤنٹر ٹیررازم اور انسداد منشیات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام اور تکنیکی معلومات کے تبادلے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے برطانوی ہم […]