خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو جدید ایئرپورٹ کے طور پر مکمل کیا جائے:وزیراعظم

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو تمام مطلوبہ سہولیات کے ساتھ حقیقی معنی میں جدید ایئرپورٹ کے طور پر مکمل کیا جائے، اس کی تزئین و آرائش میں ہماری متنوع ثقافت کی بھی نمایاں طور پر عکاسی ہونی چاہئے۔ انہوں نے […]

  • اسلام کو ختم کرنا

    عالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کانوٹس لے

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کانوٹس لے، افغانستان کی حکومت کے ساتھ مل کر افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کو یقینی بناناہوگا، افغان سرمایہ کاروں اور تعلیم حاصل کرنے والے افغان مہاجرین کے […]

  • طیب ایردوان 16 اور 17 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 16 اور 17 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انہیں اس دورہ کی دعوت صدر ممنون حسین نے دی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق اگرچہ ترک صدر کئی مواقع پر پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں، […]

  • کسی بھی جارحیت کی صورت میں دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے تاہم پاکستان کسی بھی جارحیت کی صورت میں دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 7 اہلکاروں کی شہادت پر […]

  • بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

    پاکستان:(ملت+اے پی پی)پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ہائی کمشنر کودفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کو بھمبر سیکٹر میں 7پاکستانی فوج کے جوانوں کی شہادت پر طلب کیا ہے ۔ طلبی کے سمن میں کہا گیا ہے کہ آج دفتر […]

  • چین کا گوادر کے راستے تجارتی سفر شروع ہو گیا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پارلیمانی سیکریٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کے ملکی ترقی کے ویژن پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے مغربی علاقوں میں شاہراہوں کی تعمیر کا کام جاری […]

  • آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا15نومبر سے گیس کی قیمتوں 36فیصد اضافے کا فیصلہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 15نومبر سے گیس کی قیمتوں 36فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ‘حکومت نے سبسڈی نہ دی تو باقاعدہ نوٹی فکشن 15نومبر کو جاری کر دیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے وزیر اعظم ہاؤس ‘وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو لکھے […]

  • انصاف کی جدوجہد ریٹائر نہیں ہو گی، اللہ سب سے بڑا چیف ہے‘ڈاکٹر طاہر القادری

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انصاف کیلئے جدوجہد کبھی ریٹائر نہیں ہو گی، اللہ سب سے بڑا چیف ہے‘آرمی چیف انصاف نہ بھی دلا سکے تو کوئی بات نہیں ،آخری سانس تک شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف دلوانے کیلئے لڑوں گا ۔عدالتوں […]